ملک میں فرنس آئل کی پیداوارمیں جاری مالی سال کے دوران کمی ریکارڈ

بدھ 26 جنوری 2022 11:32

ملک میں فرنس آئل کی پیداوارمیں جاری مالی سال کے دوران کمی ریکارڈ
اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔ 26 جنوری 2022ء) ملک میں فرنس آئل کی پیداوارمیں جاری مالی سال کے دوران کمی ریکارڈکی گئی ہے۔پاکستان بیوروبرائے شماریات کے اعدادوشمارکے مطابق جاری مالی سال کے پہلے  5 ماہ میں ملک میں فرنس آئل کی پیداوارمیں سالانہ بنیادوں پر4.43 فیصد اورنومبرمیں ماہانہ بنیادوں پر18.66 فیصدکی کمی ریکارڈکی گئی ہے۔

(جاری ہے)

اعدادوشمارکے مطابق جولائی سے لےکرنومبر2021 تک کی مدت میں ملک میں 1,105,284000 لیٹرفرنس آئل کی پیداوارریکارڈ کی گی جو گزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے مقابلہ میں 4.43 فیصد کم ہے، گزشتہ مالی سال کی اسی مدت میں ملک میں 1,156,536000 لیٹرفرنس آئل کی پیداوارریکارڈکی گئی تھی۔

نومبرکے مہینہ میں ملک میں 198,671000 لیٹرفرنس آئل کی پیداوارریکارڈکی گئی جو گزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے مقابلہ میں 18.66 فیصدکم ہے، نومبر2020 میں ملک میں 1,156,536000 لیٹرفرنس آئل کی پیداوارریکارڈکی گئی تھی۔واضح رہے کہ جاری مالی سال کے دوران ملک میں بڑی صنعتوں کی پیداوارمیں سالانہ بنیادوں پر3.26 فیصدکااضافہ ریکارڈکیاگیاہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

بجلی چوروں کے خلاف آپریشن جاری،24گھنٹوں کے دوران مزید390افراد بجلی چور پکڑ ے گئے

اٹلی میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زرمیں  سالانہ بنیادوں پر16.4 فیصدکی نموریکارڈ

ایف بی آر نے ایس آر اوز کی فیکٹری کی صورت اختیار کر لی ہے ‘ ریو نیو ایڈوئزرز ایسوسی ایشن

برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ، فارمی انڈے بھی مہنگے

عالمی منڈی کے زیراثر لوہے کی فی ٹن قیمت میں 22 ہزار روپے تک کمی

گیس کی کل قیمت کا 94 فیصد اخراجات ،کیپ ایکس پر ریٹرن پر مشتمل ہوتا ہے‘ ترجمان ایس این جی پی ایل

چین    میں  بین الاقوامی تجارتی  نمائش ،ٹی ڈی اے پی نے   شرکت  کے  خواہش مندوں سے یکم اپریل تک   درخواستیں ..

گوشت اورگوشت سے بنی اشیائ کی برآمدات میں سالانہ بنیادوں پراضافہ ریکارڈ

اسلام آباد ، پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس 608 پوائنٹس اضافے کے ساتھ 67156 پرپہنچ گیا

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں بدھ کوبھی  نمایاں تیزی، کے ایس ای 100 انڈکس   641.51 پوائنٹس کے اضافہ کے بعد 66547.79 ..

رکنیت کی تجدید کے لئے کراچی چیمبر آئندہ اتوار کھلا رہے گا،دفتری اوقات میں توسیع