
- Home
- Business
- Business News
- ْپاکستان اسٹاک مارکیٹ میں دو دن کی مندی کے بعد تیزی،سرمائے میں14ارب روپے سے زائد کا اضافہ
ْپاکستان اسٹاک مارکیٹ میں دو دن کی مندی کے بعد تیزی،سرمائے میں14ارب روپے سے زائد کا اضافہ
(جاری ہے)
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں بدھ کو کے ایس ای100انڈیکس میں67.28پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس سے انڈیکس 44887.77پوائنٹس سے بڑھ کر44955.05پوائنٹس ہو گیا اسی طرح 42.04پوائنٹس کے اضافے سے کے ایس ای30انڈیکس 17696.27پوائنٹس سے بڑھ کر17738.31پوائنٹس پر جا پہنچا جبکہ کے ایس ای آل شیئرز انڈیکس 30734.28پوائنٹس سے بڑھ کر30793.57پوائنٹس پر بند ہوا ،کاروباری تیزی سے مارکیٹ کے سرمائے میں14ارب84کروڑ72لاکھ52ہزار486روپے کا اضافہ ریکارڈکیا گیا جس کے نتیجے میں سرمائے کا مجموعی حجم 76کھرب96ارب34کروڑ71لاکھ73ہزار245روپے سے بڑھ کر77کھرب11ارب19کروڑ44لاکھ25ہزار731روپے ہو گیا ۔
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں بدھ کو 5ارب روپے مالیت کی13کروڑ73لاکھ9ہزار حصص کے سودے ہوئے جبکہ منگل کو8ارب روپے مالیت کے 20کروڑ70لاکھ40ہزار حصص کے سودے ہوئے تھے ۔پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں بدھ کو مجموعی طور پر333کمپنیوں کا کاروبار ہوا جس میں سی130کمپنیوں کے حصص کی قیمتوں میں اضافہ ،179میں کمی اور24کمپنیوں کے حصص کی قیمتوں میں استحکام رہا ۔کاروبار کے لحاظ سے ٹی آر جی پاک لمیٹڈ1کروڑ88لاکھ ،غنی گلوبل 60لاکھ14ہزار ،ٹی پی ایل پراپرٹیز 58لاکھ89ہزار ،ورلڈ کال ٹیلی کام 53کروڑ47لاکھ اور سینر جیکو پاک 50لاکھ21ہزار حصص کے سودوںسے سر فہرست رہے۔قیمتوں میں اتار چڑھا کے اعتبار سے یونی لیور فوڈز کے بھا میں 1562.00روپے کا اضافہ ریکارڈکیا گیا جس کے بعد اسکے حصص کی قیمت بڑھ کر22409.00روپے پر جا پہنچی اسی طرح171.99روپے کے اضافے سے کولگیٹ پامولیو کے حصص کی قیمت بڑھ کر2466.00روپے ہو گئی جبکہ رفحان میض کے حصص کی قیمت300.00روپے گھٹ گئی جس کے بعد اسکے حصص کی قیمت کم ہو کر9600.00روپے پر آ گئی اسی طرح 53.80روپے کی کمی سے سیفائر فائبر کے حصص کی قیمت کم ہو کر812روپے ہو گئی ۔Your Thoughts and Comments
- PSX
- Prize Bond
- Currency Rates
- Currency Converter
- Cryptocurrency List
- Cryptocurrency Converter
- Business Directory
- Add Your Business
- Gold Rates
- Silver Rates
- Banks in Pakistan
- Petrol Prices
- CNG Prices
- Business News
- Business Articles
- News Agencies
مزید کاروباری خبریں
-
بھارتی حکومت کا مقامی سطح پر چینی کی قیمت بڑھنے سے روکنے کے لیے چینی کی برآمدات کو محدود کرنے پر غور
تاریخ اشاعت : 2022-05-24
-
ایف پی سی سی آئی کے نائب صدر عمر مسعود الرحمان کی پاکستان نیوکلیئر ریگولیٹری اتھارٹی کی ٹیم سے ملاقات
تاریخ اشاعت : 2022-05-24
-
سی پیک کو چین پاکستان اور ترکی کے درمیان توسیع دینے سے تجارتی سرگرمیوں میں اضافہ ہوگا ،راجہ وسیم حسن
تاریخ اشاعت : 2022-05-24
-
لاہور چیمبر کا مارک اپ کی شرح میں ایک بار پھر اضافے پر اظہار تشویش
تاریخ اشاعت : 2022-05-24
-
سمیڈا، ہائر ایجوکیشن کمیشن اور پانچ یونیورسٹیوں کے مابین کاروباریت کے فروغ کیلئے سہ فریقی معاہدہ
تاریخ اشاعت : 2022-05-24
-
محکمہ پراسیکیوشن کو لوگوں کی آگاہی کیلئے مسلسل تقریبات کا انعقاد کرنا چاہیے‘صدر فیصل آباد چیمبر فیصل آباد ..
تاریخ اشاعت : 2022-05-24
-
فیصل آباد‘ پاور لومز مزدور گزشتہ برس مقررہ کم از کم اجرت 25 ہزار سے تاحال محروم
تاریخ اشاعت : 2022-05-24
-
شرح سود 1.5فیصد اضافہ سے 13.75فیصد مقرر کرنا تشویشناک ہے،خادم حسین معاشی نمو میں بہتری کیلئے شرح سود میں کمی کرکے ..
تاریخ اشاعت : 2022-05-24
-
چیمبر آف کامرس ہری پور کے وفدکی ڈی پی اوسے ملاقات
تاریخ اشاعت : 2022-05-24
-
سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو خیبر پختونخواذاکر آفریدی کا ایبٹ آباد کا دورہ
تاریخ اشاعت : 2022-05-24
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2022, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.