ویکسین نہ لگونے والوںکے خلاف سخت ایکشن لیا جائے،ایس ایم منیر،زبیرطفیل

ملک میں کورونا وائرس کے نئے کیسز کی تعداددوبارہ بلندی پر پہنچنا تشویش کا باعث ہے،رہنما یو بی جی

بدھ 26 جنوری 2022 20:55

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 جنوری2022ء) یونائٹیڈ بزنس گروپ(یو بی جی)کے سرپرست اعلیٰ ایس ایم منیر،چیئرمین افتخار علی ملک،صدر زبیرطفیل اورسیکریٹری جنرل ظفر بختاوری نے کراچی سمیت ملک بھر میں کورونا کیسیز میں اضافے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے عوام کورونا کی وبا سے محفوظ رہنے کے لئے مکمل احتیاطی تدابیروں پر سختی سے عمل درآمد کے لئے زور دیا ہے ۔

یو بی جی رہنمائوں نے کہا ہے کہ ماہرین کے مطابق کووڈ کی نئی لہر نے دنیا بھر کو ایک بار پھر لپیٹ میں لے لیا ہے اور پاکستان میں بھی کووڈ کی نئی لہر کے واضح اثرات دکھائی دے رہے ہیں کیونکہ کورونا کیسز کی تعداد مسلسل بڑھ رہی ہے، کورونا وباء انتہائی خطرناک ہے اور یہ وطن عزیز سمیت دنیا بھر میں بظاہر خاتمے کے قریب بھی نہیں ہے ۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ ملک میں کورونا وائرس کے نئے کیسز کی تعداددوبارہ بلندی پر پہنچنا تشویش کا باعث ہے،صوبائی اور وفاقی حکومتوں کی جانب سے کورونا وائرس کے پھیلا کی روک تھام کے لئے مثر اقدامات کرتے ہوئے کووڈ ویکسین لگانے کی شرح بڑھانی چاہیئے اورجن افراد نے ویکسین اب تک نہیں لگوائی ان کے خلاف سخت ایکشن لیا جانا چاہیئے تاکہ کورونا وباء کے پھیلا ئوکی روک تھام ہوسکے اور کوروناوائرس سے ہونے والی اموات میں کمی آسکے۔

ایس ایم منیر اور زبیرطفیل نے مختلف سینٹرز میں فائزر اوردیگر ویکیسن کی قلت پر تشیش کا اظہار کرتے ہوئے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ ویکسین کی بروقت فراہمی کو یقینی بنایا جائے۔

Browse Latest Business News in Urdu

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں جمعہ کے روز سونا مزید مہنگا ہو گیا

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں جمعہ کے روز سونا مزید مہنگا ہو گیا

لاہور چیمبر میں آکر سٹیک ہولڈرز سے براہ راست معلومات اور اعداد و شمار کا پتہ چلتا ہے۔ محمد صالح احمد ..

لاہور چیمبر میں آکر سٹیک ہولڈرز سے براہ راست معلومات اور اعداد و شمار کا پتہ چلتا ہے۔ محمد صالح احمد ..

وفاقی ٹیکس محتسب کی طرف سے ٹیکس گزاروں کے مسائل فوری حل کرنے پر ایف بی آر کے افسران کی تعریف

وفاقی ٹیکس محتسب کی طرف سے ٹیکس گزاروں کے مسائل فوری حل کرنے پر ایف بی آر کے افسران کی تعریف

انٹربینک میں جمعہ کو روپے کے مقابلے ڈالر سستا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر بڑھ گئی

انٹربینک میں جمعہ کو روپے کے مقابلے ڈالر سستا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر بڑھ گئی

سابق صدر بہاولپورچیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری نے آئی ایم ایف کی طرف سے پاکستان میں مہنگائی اور بے روزگاری ..

سابق صدر بہاولپورچیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری نے آئی ایم ایف کی طرف سے پاکستان میں مہنگائی اور بے روزگاری ..

ایف پی سی سی آئی ایکسپورٹ کو بڑھانے کے لیے ایکسپورٹ پروموشن وژن 2030 پر کا م کر رہا ہے،ذکی اعجاز

ایف پی سی سی آئی ایکسپورٹ کو بڑھانے کے لیے ایکسپورٹ پروموشن وژن 2030 پر کا م کر رہا ہے،ذکی اعجاز

صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین کی زیر صدارت اجلاس،پنجاب سکل ڈویلپمنٹ پالیسی 2024 کی منظوری ..

صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین کی زیر صدارت اجلاس،پنجاب سکل ڈویلپمنٹ پالیسی 2024 کی منظوری ..

تاجر برادری احسن ظفر بختاوری کی بے مثال خدمات کی مقروض ہے، یوسف راجپوت

تاجر برادری احسن ظفر بختاوری کی بے مثال خدمات کی مقروض ہے، یوسف راجپوت

پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں جاری مالی سال کے  دوران  8 فیصدکی کمی

پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران 8 فیصدکی کمی

ملک میں افراط زرکی شرح میں   ہفتہ واربنیادوں پر0.79 فیصدکی کمی ہوئی ،  شماریات بیورو

ملک میں افراط زرکی شرح میں ہفتہ واربنیادوں پر0.79 فیصدکی کمی ہوئی ، شماریات بیورو

بینکوں کے نجی شعبے کو فراہم کردہ قرضوں   میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 0.7 فیصد اضافہ،حجم 8406 ارب روپے ..

بینکوں کے نجی شعبے کو فراہم کردہ قرضوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 0.7 فیصد اضافہ،حجم 8406 ارب روپے ..

پاکستان میں پولٹری کے شعبہ نے تیزی سے ترقی کی ہے ،ڈاکٹرسجاد ارشد

پاکستان میں پولٹری کے شعبہ نے تیزی سے ترقی کی ہے ،ڈاکٹرسجاد ارشد