ڈالر کی اونچی اڑان کا سلسلسہ جاری، 193 روپے کا ہو گیا

ڈالر کی اونچی اڑان کا سلسلسہ جاری، 193 روپے کا ہو گیا
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 13 مئی2022ء) پاکستان میں ڈالر کی اونچی اڑان کا سلسلہ جاری ہے۔انٹر بینک میں کاروبار کے دوران ڈالر مزید ایک روپے 23 پیسے مہنگا ہو کر تاریخ کی بلند ترین قیمت 193 روپے کا ہو گیا۔

(جاری ہے)

دوسری جانب پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ملا جلا رجحان جاری ہے۔پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں کاروبار کے دوران 130 پوائنٹس کا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے اور انڈیکس اس وقت 43 ہزار 29 پر ٹریڈ کر رہا ہے۔

Your Thoughts and Comments