
ڈالر کے مقابلے پاکستانی روپیہ مسلسل بدترین گراوٹ کا شکار
ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ انٹر بینک میں ڈالر کی قدر193روپے کی بلند سطح پر جا پہنچی ،اوپن مارکیٹ میںڈالر کی قدر194روپے سے تجاوز کرگئی

(جاری ہے)
فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق جمعہ کو انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالرکی قدر میں1روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس سے ڈالر کی قیمت خرید 191.60روپے سے بڑھ کر192.50روپے اور قیمت فروخت192روپے سے بڑھ کر193روپے ہو گیا اسی طرح مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں1.50روپے کے اضافے سے ڈالر کی قیمت خرید 191روپے سے بڑھ کر193.50روپے اور قیمت فروخت192روپے سے بڑھ کر194.50روپے ہو گئی ۔
فاریکس رپورٹ کے مطابق یورو کی قدر میں 1.50روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس سے یورو کی قیمت خرید 198رپے سے بڑھ کر199روپے اور قیمت فروخت200.50روپے سے بڑھ کر202روپے ہو گئی جبکہ1.40روپے کے اضافے سے برطانوی پونڈ کی قیمت خرید 232.60روپے سے بڑھ کر234روپے اور 50پیسے کے اضافے سے قیمت فروخت237.50روپے سے بڑھ کر238روپے ہو گئی ۔Your Thoughts and Comments
- PSX
- Prize Bond
- Currency Rates
- Currency Converter
- Cryptocurrency List
- Cryptocurrency Converter
- Business Directory
- Add Your Business
- Gold Rates
- Silver Rates
- Banks in Pakistan
- Petrol Prices
- CNG Prices
- Business News
- Business Articles
- News Agencies
مزید کاروباری خبریں
-
محکمہ خوراک سندھ نے گندم کی 590,890.5 بوریاں برآمد کر لی خیرپور سے 101,220 تھیلے، گھوٹکی 69,770 ، سکھر 75,650 بوریاں برآمد ..
تاریخ اشاعت : 2022-05-19
-
پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں مندی ،مارکیٹ میں سرمایہ کاروں کی8ارب روپے سے زائد ڈوب گئے
تاریخ اشاعت : 2022-05-19
-
پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر200روپے کی بلند ترین سطح سے تجاوز کر گیا
تاریخ اشاعت : 2022-05-19
-
عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونامہنگا ہو گیا جبکہ ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونا سستا ہو گیا
تاریخ اشاعت : 2022-05-19
-
ملازمین کی مصروفیت اور ملازمین کی فلاح و بہبود کو حاصل ہے، پی بی سی-ای بی ایم ورکشاپ
تاریخ اشاعت : 2022-05-19
-
آئی سی ایم اے انٹرنیشنل اور پاکستان ری انشورنس کمپنی کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط کی تقریب
تاریخ اشاعت : 2022-05-19
-
انسٹی ٹیوٹ آف چارٹرڈ اکاونٹنٹس آف پاکستان کے زیر اہتمام لاہور میں سی ایف او کانفرنس 2022 کا انعقاد
تاریخ اشاعت : 2022-05-19
-
محکمہ ایکسائز سندھ کی روڈ چیکنگ مہم کا تیسرا دن، 11895 گاڑیاں چیک، ایک کروڑ روپے سے زائد ٹیکس وصول
تاریخ اشاعت : 2022-05-19
-
مرزا شاہنواز (کل) پاکستان کی معیشت کی بحالی کا منصوبہ پیش کریں گے
تاریخ اشاعت : 2022-05-19
-
اسٹیک ہولڈرز کو درآمدی اشیاء پر ڈیوٹی بڑھانے سے قبل ایک بار پھرآن بورڈنہیں لیا گیا،بی ایم جی
تاریخ اشاعت : 2022-05-19
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2022, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.