یوریا کھاد کی فروخت اپریل میں 45 فیصد اضافہ

منگل 17 مئی 2022 10:10

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 مئی2022ء) عارف حبیب لمیٹڈ (اے ایچ ایل) کی جاری کردہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ یوریا کھاد کی فروخت اپریل 2022 میں 45 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ عارف حبیب لمیٹڈ (اے ایچ ایل) کی تجزیاتی رپورٹ کے مطابق گزشتہ سال اپریل 2021 کے دوران فروخت کا حجم 3 لاکھ 9 ہزار ٹ رہا تھا تاہم سال رواں کے اپریل میں یوریا کھاد کی فروخت کا حجم 4 لاکھ 48 ہزار ٹن تک بڑھ گیا۔

(جاری ہے)

اس طرح اپریل 2021 کے مقابلہ میں اپریل 2022 کے دوران یوریا کھاد کی مقامی فروخت میں ایک لاکھ 39 ہزار ٹن یعنی 45 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ اس دوران فاطمہ فرٹیلائزرز کمپنی اور فوجی فرٹیلائیزین قاسم لمیٹڈ کی فروخت میں 32 فیصد جبکہ اینگرو فرٹیلائیزرز کی سیلز میں 33 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ رپورٹ کے مطابق اس دوران ڈی اے پی کھاد کی فروخت میں بھی 59 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ مزید برآں اپریل 2022 کے اختتام تک مقامی صنعت کے پاس 3 لاکھ 9 ہزار ٹن یوریا جبکہ ڈی اے پی کھاد کا 3 لاکھ 36 ہزار ٹن سٹاک موجود تھا۔\395

Browse Latest Business News in Urdu

ٹریکٹروں کی پیداوارمیں   8 ماہ کے دوران  68 فیصد اضافہ

اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر میں 40 لاکھ ڈالر کا اضافہ

برائلر گوشت کی قیمت مستحکم ، فارمی انڈے مہنگے

رواں سال  معیشت کا آغاز بہتراندازمیں ہوا ہے،  پی ایس ایکس    اور چینی ایکسچینجز کے درمیان بڑھتا ہوا تعاون ..

چین کی سمارٹ فون کمپنی شیاؤمی نے اپنی پہلی الیکٹرک گاڑی متعارف کروا دی

چوہدری شافع حسین سے ترکیہ قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا

فناشیل ٹائمز سٹاک ایکسچینج  نے پاکستان کی سیکنڈری ایمرجنگ مارکیٹ  پوزیشن برقرار رکھی

سرکاری وصولیوں،ڈیوٹیوں،ٹیکسوں کی وصولی کے لیے30 اور 31مارچ کو بینک برانچیں کھلی رہیں گی

انٹر بینک میں پاکستانی روپیہ ڈالر کے سامنے ڈٹا رہا جبکہ اوپن مارکیٹ میں روپیہ نے ڈالر کی قدر کو گرا دیا

سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 1500روپے  اضافہ ریکارڈ

سرکاری وصولیوں  اورٹیکسوں کی وصولی    کے لئے    30 اور  31 مارچ  کو  بینکوں کی برانچیں کھلی رہیں گی