بھارتی حکومت کا مقامی سطح پر چینی کی قیمت بڑھنے سے روکنے کے لیے چینی کی برآمدات کو محدود کرنے پر غور

منگل 24 مئی 2022 17:12

نئی دہلی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 مئی2022ء) بھارتی حکومت مقامی سطح پر قیمتوں میں اضافے کو روکنے کے لیے چھ سالوں میں پہلی بار چینی کی برآمدات کو محدود کرنے کا منصوبہ بنا رہی ہے۔خبر رساں ایجنسیوں نے بھارتی حکام کے حوالے سے بتایا ہے کہ بھارت ممکنہ طور پر اس سیزن کی چینی کی برآمدات کو 10 ملین ٹن تک محدود کر سکتا ہے۔ ہندوستان دنیا کا سب سے بڑا چینی پیدا کرنے والا اور برازیل کے بعد دوسرا سب سے بڑا برآمد کنندہ ہے۔

(جاری ہے)

مذکورہ خبروں کے بعدسٹاک مارکیٹ پر چینی کے سٹاکس میں زبردست ہلچل مچی ، جس میں زیادہ ترسٹاکس کی قدر 5 فیصد سے زیادہ گر گئی۔یوکرین پر روس کے حملے کے بعد،دنیا بھر میں اشیائے خوردونوش کی قیمتیں آسمان کو چھونے لگی ہیں اور دنیا بھر کی حکومتوں نے بعض اشیاء کی مقامی قیمتوں کے تحفظ کے لیے اقدامات کرنے کا سہارا لیا ہے۔ملائیشیا یکم جون سے ماہانہ 3.6 ملین مرغیوں کی برآمدات روک دے گا، انڈونیشیا نے حال ہی میں پام آئل کی برآمدات پر عارضی طور پر پابندی عائد کی ہے ،بھارت نے گندم کی برآمدات کو محدود کر دیا ہے جبکہ سربیا اور قازقستان نے اناج کی ترسیل پر کوٹہ لگا دیا ہے۔انڈونیشیا نے بھی 28 اپریل کو پام آئل کی برآمدات کو روک دیا تھا ۔

Browse Latest Business News in Urdu

لاہور چیمبر میں آکر سٹیک ہولڈرز سے براہ راست معلومات اور اعداد و شمار کا پتہ چلتا ہے۔ محمد صالح احمد ..

وفاقی ٹیکس محتسب کی طرف سے ٹیکس گزاروں کے مسائل فوری حل کرنے پر ایف بی آر کے افسران کی تعریف

انٹربینک میں جمعہ کو روپے کے مقابلے ڈالر سستا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر بڑھ گئی

سابق صدر بہاولپورچیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری نے آئی ایم ایف کی طرف سے پاکستان میں مہنگائی اور بے روزگاری ..

ایف پی سی سی آئی ایکسپورٹ کو بڑھانے کے لیے ایکسپورٹ پروموشن وژن 2030 پر کا م کر رہا ہے،ذکی اعجاز

صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین کی زیر صدارت اجلاس،پنجاب سکل ڈویلپمنٹ پالیسی 2024 کی منظوری ..

تاجر برادری احسن ظفر بختاوری کی بے مثال خدمات کی مقروض ہے، یوسف راجپوت

پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں جاری مالی سال کے  دوران  8 فیصدکی کمی

ملک میں افراط زرکی شرح میں   ہفتہ واربنیادوں پر0.79 فیصدکی کمی ہوئی ،  شماریات بیورو

بینکوں کے نجی شعبے کو فراہم کردہ قرضوں   میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 0.7 فیصد اضافہ،حجم 8406 ارب روپے ..

پاکستان میں پولٹری کے شعبہ نے تیزی سے ترقی کی ہے ،ڈاکٹرسجاد ارشد

ٹریکٹروں کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 66 فیصداضافہ