آل پاکستان انجمن تاجران کا امن و امان کی صورتحال پیدا ہونے پر شدید تشویش کا اظہار

ملک جن حالات سے دوچار ہے ایسے میں سیاسی عدم استحکام ملک کیلئے زہر قاتل ہے‘صدر اشرف بھٹی

بدھ 25 مئی 2022 14:25

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 مئی2022ء) آل پاکستان انجمن تاجران کے صدر اشرف بھٹی نے ایک سیاسی جماعت کے لانگ مارچ کی وجہ سے امن و امان کی صورتحال پیدا ہونے پر شدید تشویش کا اظہارکرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک جن حالات سے دوچار ہے ایسے میں سیاسی عدم استحکام ملک کے لئے زہر قاتل ہے ۔

(جاری ہے)

اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ عوام کے جان و مال اورسرکاری املاک کی حفاظت کو یقینی بنانا حکومت اورقانون نافذ کرنے والے اداروں کی ذمہ داری ہے اور انہیں اسے ہر حال میں پورا کرنا چاہیے ۔

صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت پنجاب بھر میں گزشتہ دو روز میںجس طرح کی صورتحال پیدا ہو گئی ہے اس سے عوام میں شدید خوف و ہراس پایا جاتا ہے ۔کاروبار میں پہلے ہی مندی کا رجحان اور امن و امان کی صورتحال پیدا ہونے کی وجہ سے رہی سہی کسر بھی نکل جائے گی ۔ انہوں نے کہا کہ لانگ مارچ کی کال دینے والی جماعت حکومت کے ساتھ مذاکرات کی میز پر بیٹھے اور مسائل کا حل نکالا جائے۔ معاشی مشکلات سے دوچار پاکستان افرا تفری اور انتشار کامتحمل نہیں ہو سکتا ۔

Browse Latest Business News in Urdu

سیلزٹیکس ادائیگی، محکمہ آبپاشی اورمعدنیات کی کیپرا کو مکمل تعاون کی یقین دہانی

سیلزٹیکس ادائیگی، محکمہ آبپاشی اورمعدنیات کی کیپرا کو مکمل تعاون کی یقین دہانی

پاکستان اور افغانستان کے درمیان باہمی تجارت کے فروغ کی بڑی گنجائش موجود ہے،ذکی اعجاز

پاکستان اور افغانستان کے درمیان باہمی تجارت کے فروغ کی بڑی گنجائش موجود ہے،ذکی اعجاز

صدر ابراہیم رئیسی کے دورے سے اقتصادی تعاون کی نئی راہیں کھلیں گی،میاں زاہد حسین

صدر ابراہیم رئیسی کے دورے سے اقتصادی تعاون کی نئی راہیں کھلیں گی،میاں زاہد حسین

ملک میں منگل کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 7800 روپے کی کمی ہوئی

ملک میں منگل کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 7800 روپے کی کمی ہوئی

گزشتہ ماہ کے دوران  صارفین کے اعتماد کے اشاریے  (سی سی آئی) میں  1.9 پوائنٹس کااضافہ  ریکارڈ

گزشتہ ماہ کے دوران صارفین کے اعتماد کے اشاریے (سی سی آئی) میں 1.9 پوائنٹس کااضافہ ریکارڈ

پاکستان ، افغانستان کے درمیان باہمی تجارت کے فروغ کی بڑی گنجائش موجود ہے، بینکنگ چینل کا ہونا بہت فروری ..

پاکستان ، افغانستان کے درمیان باہمی تجارت کے فروغ کی بڑی گنجائش موجود ہے، بینکنگ چینل کا ہونا بہت فروری ..

ایف ڈی آئی میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 52 فیصد اضافہ  ہوا ،سٹیٹ بینک

ایف ڈی آئی میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 52 فیصد اضافہ ہوا ،سٹیٹ بینک

مارچ 2024 کے دوران آئی ٹی کی برآمدات  ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

مارچ 2024 کے دوران آئی ٹی کی برآمدات ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

جرمنی میں منعقد  ہونے والی عالمی تجارتی نمائش ’’ میڈیکا‘‘  میں شرکت  کے لئے  درخواستیں   طلب

جرمنی میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش ’’ میڈیکا‘‘ میں شرکت کے لئے درخواستیں طلب

پنجاب مقابلہ موسیقی حکومت کا مستحسن اقدام،پنجابی ثقافت، زبان اور موسیقی کے فروغ کی راہ ہموار ہو گی،صدر ..

پنجاب مقابلہ موسیقی حکومت کا مستحسن اقدام،پنجابی ثقافت، زبان اور موسیقی کے فروغ کی راہ ہموار ہو گی،صدر ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج  میں تیزی،71 ہزار751پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،71 ہزار751پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

برائلر گوشت کی قیمت میں36روپے کلو کمی

برائلر گوشت کی قیمت میں36روپے کلو کمی