مقامی کرنسی مارکیٹوں ڈالر کے مقابلے پاکستانی روپیہ کی قدر میں دن بدن اضافہ

بدھ 1 جون 2022 23:20

مقامی کرنسی مارکیٹوں ڈالر کے مقابلے پاکستانی روپیہ کی قدر میں دن بدن اضافہ
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 01 جون2022ء) انٹر بینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کے مقابلے پاکستانی روپیہ کی قدر میں دن بدن اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔

(جاری ہے)

بدھ کو انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر مزید50پیسے گھٹ گئی جس سے ڈالر کی قیمت خرید 198.40روپے سے کم ہو کر197.80روپے اور قیمت فروخت198.50روپے سے کم ہو کر198روپے ہو گئی اسی طرح مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں50پیسے کی کمی سے ڈالر کی قیمت خرید 197روپے سے کم ہو کر196.50روپے اور قیمت فروخت198روپے سے کم ہو کر197.50روپے ہو گئی ۔

فاریکس رپورٹ کے مطابق یورو کی قیمت خرید 209روپے اور قیمت فروخت211.50روپے پر برقرار رہی جبکہ50پیسے کے اضافے سے برطانوی پونڈ کی قیمت خرید 245.50روپے سے بڑھ کر246روپے اور قیمت فروخت248.50روپے سے بڑھ کر249روپے ہو گئی۔

Browse Latest Business News in Urdu

ڈائریکٹوریٹ آف انٹیلی جنس اینڈ انوسٹی گیشن کسٹمز پشاور کے پانچ اہلکار دوران ڈیوٹی شہید(تفصیلی خبر)

لاہورچیمبر میں ٹیکس کلینک کا انعقاد

لاہورچیمبر میں ٹیکس کلینک کا انعقاد

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں  مسلسل دوسرے روز مندی کارحجان،کے ایس ای 100 انڈیکس 43.20 پوائنٹس کی کمی کے بعد ..

لاہور چیمبر میں ٹیکس کلینک کا انعقاد

لاہور چیمبر میں ٹیکس کلینک کا انعقاد

زرمبادلہ کے ذخائر 14.4ملین ڈالر اضافے کے بعد 13.37 ارب ڈالرہوگئے

ڈی آئی خان میں   نامعلوم افراد کی   فائرنگ   سے کسٹمز عملہ کے پانچ اہلکار شہید

گاڑیوں کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 9ماہ میں سالانہ بنیادوں پر38 فیصدکی کمی

آئی سی سی آئی تاجر برادری کے تعاون سے اسلام آباد کو ماحول دوست شہر بنانے کے لیے پرعزم ہے، خالد اقبال ملک

لاہور:برائلر گوشت کی قیمت 699روپے فی کلو تک پہنچ گئی

فیصل آباد چیمبر آف کامرس اینڈانڈسٹری کا پولٹری کے غیر حقیقی نرخوں کے زبردستی نفاذ پر تشویش کا اظہار ..

انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا

سونے کی قیمتوں کا کمی کا رجحان

سونے کی قیمتوں کا کمی کا رجحان