پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج لمیٹڈمیں میٹلز, انرجی، کوٹس، فاریکس اورانڈیکس کی19.2ارب روپے مالیت کے سودے ہوئے

جمعرات 2 جون 2022 23:15

پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج لمیٹڈمیں میٹلز, انرجی، کوٹس، فاریکس اورانڈیکس کی19.2ارب روپے مالیت کے سودے ہوئے
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 02 جون2022ء) پا کستان مرکنٹائل ایکسچینج لمیٹڈمیںگزشتہ روز میٹلز, انرجی، کوٹس، فاریکس اورانڈیکس کی19.2ارب روپے مالیت کے سودے ہوئے جن کی مجموعی تعداد 14089رہی۔

(جاری ہے)

سب سے زیادہ سودے این ایس ڈی کیو 100 کے ہوئے جن کی مالیت 6.915ارب روپے رہی جبکہ سونے کے سودوں کی مالیت4.083 ارب روپے،ڈبلیوٹی آئی خام تیل کے سودوں کی مالیت 2.689 ارب روپے، کرنسیز کے بذریعہ کوٹس ہونے والے سودوںکی مالیت 2.011 ارب روپے، چاندی کے سودوں کی مالیت 1.210 ارب روپے،ڈی جے کے سودوں کی مالیت 1.118 ارب روپے،پلاٹینم کے سودوں کی مالیت578.190 ملین روپے،ایس پی 500 کے سودوں کی مالیت 374.045 ملین روپے، قدرتی گیس کے سوودوں کی مالیت 226.344 ملین روپے،کاپر کے سودوں کی مالیت 35.895 ملین روپے، جاپان ایکیوٹی کے سودوں کی مالیت 5.441 ملین روپے اور برینٹ کے سودوں کی مالیت 1.858 ملین روپے رہی۔

ایگریکلچرل کموڈٹیزمیں کاٹن کی 3 لاٹس کے سودے ہوئے جن کی مالیت 4.098 ملین روپے تھی۔

Browse Latest Business News in Urdu

سیلزٹیکس ادائیگی، محکمہ آبپاشی اورمعدنیات کی کیپرا کو مکمل تعاون کی یقین دہانی

پاکستان اور افغانستان کے درمیان باہمی تجارت کے فروغ کی بڑی گنجائش موجود ہے،ذکی اعجاز

صدر ابراہیم رئیسی کے دورے سے اقتصادی تعاون کی نئی راہیں کھلیں گی،میاں زاہد حسین

ملک میں منگل کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 7800 روپے کی کمی ہوئی

گزشتہ ماہ کے دوران  صارفین کے اعتماد کے اشاریے  (سی سی آئی) میں  1.9 پوائنٹس کااضافہ  ریکارڈ

پاکستان ، افغانستان کے درمیان باہمی تجارت کے فروغ کی بڑی گنجائش موجود ہے، بینکنگ چینل کا ہونا بہت فروری ..

ایف ڈی آئی میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 52 فیصد اضافہ  ہوا ،سٹیٹ بینک

مارچ 2024 کے دوران آئی ٹی کی برآمدات  ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

جرمنی میں منعقد  ہونے والی عالمی تجارتی نمائش ’’ میڈیکا‘‘  میں شرکت  کے لئے  درخواستیں   طلب

پنجاب مقابلہ موسیقی حکومت کا مستحسن اقدام،پنجابی ثقافت، زبان اور موسیقی کے فروغ کی راہ ہموار ہو گی،صدر ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج  میں تیزی،71 ہزار751پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

برائلر گوشت کی قیمت میں36روپے کلو کمی

برائلر گوشت کی قیمت میں36روپے کلو کمی