انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر2سے زائد روپے کی کمی ،204روپے پر آگیا

ہفتہ 2 جولائی 2022 21:34

انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر2سے زائد روپے کی کمی ،204روپے پر آگیا
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 02 جولائی2022ء) انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر2سے زائد روپے کی کمی سے گھٹ کر204روپے پر آگیا۔فاریکس ڈیلرز کے مطابق آئی ایم کیساتھ معاہدہ طے پانے اور چین کی جانب سے قرض کی صورت میں ڈالر کی فراہمی کے بعد پاکستانی روپے کی قدر بڑھ گئی ہے جس کی وجہ سے امریکی ڈالر گرواٹ کا شکار رہا ۔

فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق گذشتہ ایک ہفتے کے دوران انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدرمیں2.90روپے کی کمی واقع ہوئی جس سے ڈالر کی قیمت خرید 207.30روپے سے گھٹ کر204.40روپے اور قیمت فروخت 207.50روپے سے گھٹ کر 204.60روپے پر آ گئی اسی طرح مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں زیر تبصرہ مدت میں ڈالر2.50پیسے سستا ہو گیا جس کے بعد ڈالر کی قیمت خرید 205.50روپے سے کم ہو کر203روپے اور قیمت فروخت206.50روپے سے کم ہو کر204روپے ہو گئی ۔

(جاری ہے)

فاریکس رپورٹ کے مطابق ایک ہفتے کے دوران یورو 4.50روپے کی کمی سے یورو کی قیمت خرید 216.50روپے سے گھٹ کر212روپے اور4روپے کی کمی سے یورو کی قیمت فروخت219روپے سے گھٹ کر215روپے پر آ گئی اسی طرح 5روپے کی کمی سے برطانوی پونڈ کی قیمت خرید 251روپے سے کم ہو کر246روپے اور قیمت فروخت4روپے کی کمی سے 254روپے سے کم ہو کر250روپے ہو گئی۔فاریکس رپورٹ کے مطابق ہفتہ کے روز اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر مستحکم رہی جبکہ یورو کی قدر میں1روپے کی کمی واقع ہوئی تاہم برطانوی پونڈ1روپیہ مہنگا ہو گیا ۔ #

Browse Latest Business News in Urdu

اسلام آباد چیمبر آف کامرس  میں ایس ایم منیر آڈیٹوریم    کی تقریب نقاب کشائی

ملک میں گاڑیوں  کی فروخت میں جاری مالی سال کے  دوران سالانہ بنیادوں پر 37 فیصد  کمی ریکارڈ

سوتی ملبوسات کی برآمدات میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر  اضافہ

ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ

گاڑیوں کی خریداری کے لیے بینکوں کی جانب سے قرضہ جات کے اجراء میں  سالانہ بنیادوں پر 24 فیصد کی کمی

موبائل فونز کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نو ماہ میں   121 فیصد کا نمایاں اضافہ

آسٹریلیا میں منعقد  ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت  کے لئے  درخواستیں طلب

سیالکوٹ بزنس اینڈ کامرس سینٹر میں  علی باباڈاٹ کام پر  سرٹیفائیڈ ورچوئل اسسٹنٹ  بارے  تربیتی سیشن

صدر سیالکوٹ چیمبر آف کامرس کی ایتھوپین سفیر کے اعزاز میں منعقدہ عشائیہ میں شرکتز

بزنس کمیونٹی ملکی معیشت کی بہتری کیلئے حکومتی فیصلوں  کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے،صدر  اسلام آباد چیمبر

برائلر گوشت کی قیمت میں مزید14روپے کلو کمی

امریکی ٹیکنالوجی کمپنی میٹا کی آمدنی میں پہلی سہ ماہی کے دوران سالانہ بنیاد پر 27 فیصد اضافہ،حجم 36.5 ..