کراچی،پاک قطر جنرل تکافل کا آئی کیپ کے ساتھ معاہدہ

پیر 15 اگست 2022 22:53

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 اگست2022ء) پاک قطر جنرل تکافل لمیٹڈ نے انسٹیٹیوٹ آف چارٹرڈ اکائونٹنٹس آف پاکستان(ICAP)کے ساتھ ایک معاہدے پر دستخط کئے ہیں۔ اس معاہدے کے تحت پاک قطرجنرل تکافل آئی کیپ کے ممبران، منسلک اداروں، طلباء اور اسٹاف کوخصوصی رعائت پر تکافل خدمات فراہم کرے گی۔ آئی کیپ کے ہیڈ آفس میں منعقدہ تقریب میں پاک قطر جنرل تکافل کے ڈپٹی چیف ایگزیکٹو آفیسر ثاقب ذیشان اور سیکریٹری آئی کیپ سید مسعود اخترنے دستخط کئے۔

جبکہ اس موقع پر آئی کیپ کے صدر اشفاق یوسف تولہ، پاک قطر جنرل تکافل کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر محمود ارشد اور پاک قطر جنرل تکافل کے نائب صدر زوہیب علی خان بھی موجود تھے۔ اس موقع پر پاک قطر جنرل تکافل کے ڈپٹی چیف ایگزیکٹو آفیسر ثاقب ذیشان نے کہاکہ آئی کیپ کے ساتھ شراکت داری پر ہمیں خوشی ہے۔

(جاری ہے)

یہ شراکت دار ی تکافل کی فراہمی کے ہمارے طویل المدّت ویژن کو آگے بڑھانے میں مدد فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ عوام میں تکافل کوریج کے بارے میں آگاہی فراہم کرے گی۔

پاک قطر جنرل تکافل ملک کے پہلے اور سب سے بڑے تکافل گروپ کا حصہ ہے۔ پاک قطر جنرل تکافل پاکستان کی صفِ اوّل کی جنرل تکافل کمپنیوں میں سے ایک ہے ۔ کمپنی نے 2007میں آپریشنز کاآغازکیا تھا ۔ پاک قطر جنرل تکافل کارپوریٹ صارفین کے ساتھ ساتھ انفرادی کلائنٹس کیلئے جامع جنرل تکافل مصنوعات کا پورٹ فولیو پیش کرتی ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا

انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا

سونے کی قیمتوں کا کمی کا رجحان

سونے کی قیمتوں کا کمی کا رجحان

اٹک سیمنٹ نے 1.27 ملین ٹن سالانہ کی نصب صلاحیت کے ساتھ ایک نئی پیداواری لائن کے اضافے کا اعلان

اٹک سیمنٹ نے 1.27 ملین ٹن سالانہ کی نصب صلاحیت کے ساتھ ایک نئی پیداواری لائن کے اضافے کا اعلان

سائٹ کراچی کے صنعتکاروں نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کی مخالفت کردی

سائٹ کراچی کے صنعتکاروں نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کی مخالفت کردی

ایازمیمن موتی والا کا مانجھند ٹریفک حادثے میں انسانی جانوں کے ضیاع پراظہارافسوس

ایازمیمن موتی والا کا مانجھند ٹریفک حادثے میں انسانی جانوں کے ضیاع پراظہارافسوس

غذائی اجناس  کی  برآمد میں فروری   کے دوران سالانہ بنیاد پر  35 فیصد   اضافہ ہوا  ، ادارہ شماریات

غذائی اجناس کی برآمد میں فروری کے دوران سالانہ بنیاد پر 35 فیصد اضافہ ہوا ، ادارہ شماریات

بینکوں کے ڈیپازٹس، قلیل مدت کے قرضوں اورسرمایہ کاری میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر اضافہ ہوا،سٹیٹ ..

بینکوں کے ڈیپازٹس، قلیل مدت کے قرضوں اورسرمایہ کاری میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر اضافہ ہوا،سٹیٹ ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج  میں تیزی،100 انڈیکس51 پوائنٹس اضافہ

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس51 پوائنٹس اضافہ

ایک دن کے چوزے کی قیمت 60،70 روپے سے بڑھ کر230 روپے ہوگئی، ڈاکٹر سجاد ارشد

ایک دن کے چوزے کی قیمت 60،70 روپے سے بڑھ کر230 روپے ہوگئی، ڈاکٹر سجاد ارشد

برائلرگوشت کی قیمت 699 روپے فی کلو تک پہنچ گئی

برائلرگوشت کی قیمت 699 روپے فی کلو تک پہنچ گئی

چینی کارساز کمپنی چیری کا ٹیگو 8 کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان

چینی کارساز کمپنی چیری کا ٹیگو 8 کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان

پولٹری کے غیر حقیقی نرخوں کے زبردستی نفاذ پر تشویش ہے، ڈاکٹر سجاد ارشد

پولٹری کے غیر حقیقی نرخوں کے زبردستی نفاذ پر تشویش ہے، ڈاکٹر سجاد ارشد