مقامی سطح پر سونے کی قیمت 5700 روپے کا بڑا اضافہ

فی تولہ قیمت 1 لاکھ 39ہزار 900 روپے جبکہ دس گرام سونے کی قیمت 4887 روپے اضافہ سے 1 لاکھ 19 ہزار 942 روپے ہو گئی

منگل 16 اگست 2022 22:58

مقامی سطح پر سونے کی قیمت 5700 روپے کا بڑا اضافہ
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 16 اگست2022ء) عالمی مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کی فی اونس قیمت میں2ڈالرز کا اضافہ جس کے بعد ڈالرز کی قیمت 1777ڈالرز فی اونس کی سطح پر ریکارڈ کی گئی۔

(جاری ہے)

عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں اضافہ کے باعث مقامی سطح پر سونے کی قیمت5700روپے اضافہ سی1لاکھ39ہزار900اوردس گرام سونے کی قیمت4887روپے اضافہ سی1لاکھ19ہزار942روپے رہی جبکہ چاندی کی فی تولہ قیمت1540 روپے کی سطح پر مستحکم ریکارڈ کی گئی ۔

Browse Latest Business News in Urdu

معروف صنعتکار شبیر منشاء چھرہ پاکستان چائنا بزنس کونسل کے چیئرمین مقرر

پاکستان بزنس اریناکی کاروباری شخصیات کے اعزاز میں تقریب

ایس ای سی پی کی لسٹڈ کمپنیوں کو ادارے میں صنفی تنوع کا ڈیٹا سالانہ رپورٹ میں شائع کرنے کی ہدایت

سعودی وفد کی پاکستان آمد خوش آئند، سرمایہ کاری کی راہ ہموار ہو گی،  صدر  راولپنڈی چیمبر

چوہدری شافع حسین کا پنجاب تیانجن یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کا دورہ

پاکستان اسٹاک مارکیٹ بدھ کو بھی کاروباری اتار چڑھائو کی زد میں رہی ،اگرچہ ٹریڈنگ کے دوران انڈیکس 70700پوائنٹس ..

انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر مستحکم رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا

ایس ای سی پی نے پہلے ڈیجیٹل انشورنس کا لائسنس جاری کردیا

پی ایس ایکس نے لسٹڈ کمپنیوں کے لیے ای ایس جی پریمیئر جاری کردیا

ایس ای سی پی نے فرنٹ رننگ کے الزام میں دو افراد کے خلاف فوجداری مقدمہ درج کرا دیا