ملک میں تیل کی یومیہ پیداوارمیں گزشتہ ہفتہ کے دوران اضافہ ،گیس کی پیداوارمیں کمی ریکارڈ

جمعرات 29 ستمبر 2022 12:26

ملک میں تیل کی یومیہ پیداوارمیں گزشتہ ہفتہ کے دوران اضافہ ،گیس کی پیداوارمیں کمی ریکارڈ
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 ستمبر2022ء) ملک میں تیل کی یومیہ پیداوارمیں گزشتہ ہفتہ کے دوران اضافہ اورگیس کی پیداوارمیں کمی ریکارڈکی گئی ہے۔پی پی آئی ایس اورانڈسٹری کے اعدادوشمارکے مطابق 23 ستمبر کوختم ہونے والے ہفتہ میں ملک میں تیل کی یومیہ پیداوارمیں ہفتہ واربنیادوں پر2.2 فیصدکااضافہ اورگیس کی پیداوارمیں 3.1 فیصدکی کمی ریکارڈکی گئی ہے۔

اعدادوشمارکے مطابق گزشتہ ہفتہ میں خام تیل کی اوسط یومیہ پیداوار68497 بیرل اورگیس کی یومیہ اوسط پیداوار3124 ایم ایم سی ایف ڈی ریکارڈکی گئی، 17 ستمبرکوختم ہونے والے ہفتہ میں ملک میں خام تیل کی اوسط یومیہ پیداوار67 ہزاربیرل اورگیس کی اوسط یومیہ پیداوار3225 ایم ایم سی ایف ڈی ریکارڈکی گئی تھی۔اعدادوشمارکے مطابق گزشتہ ہفتہ میں اوجی ڈی سی ایل کی خام تیل کی اوسط یومیہ پیداوار33482 بیرل ، پی پی ایل 12308 بیرل، پی اوایل 5138 یونٹس اورماڑی گیس کی خام تیل کی اوسط یومیہ پیداوار614 بیرل ریکارڈکی گئی۔

(جاری ہے)

اوجی ڈی سی ایل کی پیداوارمیں ہفتہ واربنیادوں پر2.9 فیصد، پی پی ایل 3.5 فیصد، پی او ایل 2.3 فیصد اورماڑی گیس کی اوسط یومیہ پیداوارمیں 1.3 فیصدکی نموریکارڈکی گئی۔اعدادوشمارکے مطابق گزشتہ ہفتہ میں اوجی ڈی سی ایل کی گیس کی اوسط یومیہ پیداوار691 ایم ایم سی ایف ڈی، پی پی ایل 679 ایم ایم سی ایف ڈی، پی اوایل 64 ایم ایم سی ایف ڈی اورماڑی گیس کی اوسط یومیہ پیداوار775 ایم ایم سی ایف ڈی ریکارڈکی گئی ہے۔\395

Browse Latest Business News in Urdu

وزیراعظم کاروباری شعبہ کے لیے نقصان دہ ایس آراوزکا نفاذ موخر کرانے میں مدد کریں‘ لاہورچیمبر

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم،  انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97)   اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس  کی بلند ترین سطح پر ..

ملک بھر میں بدھ کوسونے کی قیمت میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ، آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن

پائیدار ترقی کے لیے ہمیں بوم اور بسٹ سائیکل سے دور جانا ہوگا ، معیشت کو ڈیجیٹلائز اور دستاویزی کرکے مسائل ..

تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کے لیے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال  ضروری ہے، ..

زیرگردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ واربنیاد پر2.1 فیصداضافہ ہوا،سٹیٹ بینک

ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں اہم سنگ میل ہے، مہرکاشف یونس

مشینیری گروپ کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں 30 فیصداضافہ

ملک میں خوردنی تیل کی پیداوارمیں   اضافہ، بناسپتی گھی کی پیداوارمیں کمی واقع

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتہ کے دوران کمی

ملک میں تیل وگیس کی پیداوارمیں ہفتہ واربنیادپرکمی ہوئی،رپورٹ