فیصل آبا د چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز کا سالانہ اجلاس جمعے کو طلب،نو منتخب عہدیداران اپنی ذمہ داریاں سنبھالیں گے

جمعرات 29 ستمبر 2022 15:03

فیصل آبا د چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز کا سالانہ اجلاس  جمعے کو طلب،نو منتخب  عہدیداران  اپنی ذمہ داریاں سنبھالیں گے
فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 ستمبر2022ء) فیصل آبا د چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز کا سالانہ اجلاس کل ( 30ستمبر بروز جمعہ) طلب کیاگیا ہے۔

(جاری ہے)

ترجمان نے بتایاکہ سالانہ اجلاس عام میں چیمبر کی موجودہ سال کی کارکردگی رپورٹ پیش کرنے سمیت نئے سال کیلئے نو منتخب عہدیداران بشمول صدرڈ اکٹر خرم طارق، سینئر نائب صدرڈاکٹر سجاد ارشد اور نائب صدر محمد اسلم بھلی اور ایگزیکٹو ارکان کے ناموں و کامیابی کا با ضابطہ اعلان کیا جا ئے گا جس کے بعد وہ اپنی ذمہ داریاں سنبھال لیں گے۔

یادرہے کہ صدر کے عہدہ کے امیدوارڈاکٹر خرم طارق آف میسرز کے اینڈ ایمز (پرائیویٹ) لمیٹڈ، سینئر نائب صدرکیلئے امیدوارڈاکٹر سجاد ارشد آف میسرز ڈاکٹر سجاد ارشد پولٹری فارمز اور نائب صدر کے عہدہ کیلئے امیدوارمحمد اسلم بھلی آف میسرز اسلم بروکرکے مقابلے میں کسی نے کاغذات جمع نہیں کروائے تھے ،اس طرح یہ عہدیدار بلا مقابلہ ہی منتخب قرار پا ئے ہیں۔

Browse Latest Business News in Urdu

معروف صنعتکار شبیر منشاء چھرہ پاکستان چائنا بزنس کونسل کے چیئرمین مقرر

پاکستان بزنس اریناکی کاروباری شخصیات کے اعزاز میں تقریب

ایس ای سی پی کی لسٹڈ کمپنیوں کو ادارے میں صنفی تنوع کا ڈیٹا سالانہ رپورٹ میں شائع کرنے کی ہدایت

سعودی وفد کی پاکستان آمد خوش آئند، سرمایہ کاری کی راہ ہموار ہو گی،  صدر  راولپنڈی چیمبر

چوہدری شافع حسین کا پنجاب تیانجن یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کا دورہ

پاکستان اسٹاک مارکیٹ بدھ کو بھی کاروباری اتار چڑھائو کی زد میں رہی ،اگرچہ ٹریڈنگ کے دوران انڈیکس 70700پوائنٹس ..

انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر مستحکم رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا

ایس ای سی پی نے پہلے ڈیجیٹل انشورنس کا لائسنس جاری کردیا

پی ایس ایکس نے لسٹڈ کمپنیوں کے لیے ای ایس جی پریمیئر جاری کردیا

ایس ای سی پی نے فرنٹ رننگ کے الزام میں دو افراد کے خلاف فوجداری مقدمہ درج کرا دیا