چین کا دوسری بڑی عالمی معیشت میں شمار توازن و استحکام کی نوید ثابت ہوگا،محمد طارق حسن

ہفتہ 1 اکتوبر 2022 23:00

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 01 اکتوبر2022ء) پاکستان مسلم لیگ (ق) صوبہ سندھ کے صدر محمد طارق حسن نے کہا ہے کہ اس وقت چین عالمی سطح پر ترقی کی منازل طے کرتے ہوئے دنیا میں دوسری بڑی معیشت میں شمار سے توازن و استحکام کی نوید ثابت ہوگا ان خیالات کا اظہار انہوں نے چین کے قومی دن کے موقع پر چین کے صدر شی جن پنگ.

(جاری ہے)

وزیر اعظم لی کیانگ اور چین کی عوام کو دل کی اتھا گہرائیوں سے مبارکباد دیتے ہوئے کیا اس موقع پر مسلم لیگ (ق) کے صوبائی سیکرٹیری اطلاعات محمد صادق شیخ نے کہا کہ چین کے قومی دن کے موقع پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ چین کی عوام. حکومت کے پاکستان سے ہم آہنگی طویل عرصے پر محیط ہے انہوں نے کہا کہ چین کی حکمراں کیمونسٹ پارٹی نے سندھ میں سیلاب متاثرین کے لئے ایک ہزار راشن بیگ دینا پاکستانیوں محبت کا اظہار ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

برائلر گوشت ، انڈوں کی قیمت مستحکم رہیں

برائلر گوشت ، انڈوں کی قیمت مستحکم رہیں

متحدہ عرب امارات سے ترسیلات زر میں سالانہ بنیادوں پر نمایاں اضافہ

پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں سالانہ بنیادوں پر 8فیصد کمی ہوگئی

سی پیک کے دوسرے مرحلہ میں تیزی لانے میں پرعزم ہیں،  بین الاقوامی مالیاتی فنڈ سے نئے معاہدے کیلئے  پاکستان ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کانیاریکارڈقائم،انڈیکس   619.79 پوائنٹس کے اضافہ کے بعد 70909.90 پوائنٹس پربند

وزیراعظم شہبازشریف سعودی عرب سے اقتصادی تعلقات بڑھا رہے ہیں،میاںز اہد حسین

ایف پی سی سی آئی ایکسپورٹ کو بڑھانے کے لیے ایکسپورٹ پروموشن وژن 2030

ہلال احمر قبائلی اضلاع کوہاٹ برانچ ٹیم کی کوہاٹ چیمبر آف کامرکے بانی رشید پراچہ سے ملاقات

منشیات کے مقدمہ میں نامزد ملزم پر الزام ثابت

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں جمعہ کے روز سونا مزید مہنگا ہو گیا

لاہور چیمبر میں آکر سٹیک ہولڈرز سے براہ راست معلومات اور اعداد و شمار کا پتہ چلتا ہے۔ محمد صالح احمد ..

وفاقی ٹیکس محتسب کی طرف سے ٹیکس گزاروں کے مسائل فوری حل کرنے پر ایف بی آر کے افسران کی تعریف