فی کلو برائلر گوشت کی قیمت میں 8روپے اضافہ ، فارمی انڈے بھی مہنگے

فی کلو برائلر گوشت کی قیمت میں 8روپے اضافہ ، فارمی انڈے بھی مہنگے
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 نومبر2022ء) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت مزید 8روپے اضافے سی422روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 5روپے اضافے سی281روپے جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 1روپے اضافے سی268روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔

Your Thoughts and Comments