ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) کے مشن کا کوہاٹ کا دورہ

مشن میں شامل عہدیداروں کا دو منصوبوں پر جاری کام کا معائنہ کرنے کے بعد اطمینان کا اظہار

بدھ 30 نومبر 2022 22:29

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 30 نومبر2022ء) ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) کے مشن نے کوہاٹ شہر میں جاری خیبر پختونخوا سٹیز امپروومنٹ پراجیکٹ (کے پی سی آئی پی)کے حوالے سے واٹر اینڈ سینی ٹیشن سروسز کمپنی(ڈبلیو ایس ایس سی) کوہاٹ کے دفتر کا دورہ کیاجہاں انہوں نے کوہاٹ شہر کے تمام سٹیک ہولڈرز سے ملاقات بھی کی۔اس موقع پر ڈبلیو ایس ایس سی کوہاٹ کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر عارف روف نے اے ڈی بی کے مشن کو کوہاٹ شہر میں جاری بڑے پیمانے پر ترقیاتی کام کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی۔

ایشیائی ترقیاتی بینک کے مشن نے خیبر پختونخوا سٹیز امپروومنٹ پراجیکٹ کے City Implementing Unit اور کنٹریکٹر / کنسلٹنٹ کے دفتر کا بھی دورہ کیا اور وہاں موجود سٹاف سے ملاقات کی۔ مشن کے افسران نے سی آئی یو سٹاف کو مقررہ وقت پر اور بہترین کام کرنے کی ہدایات دیں۔

(جاری ہے)

اے ڈی بی مشن نے کوہاٹ شہر میں جاری میگا پراجیکٹس یعنی سیوریج ٹریٹمنٹ پلانٹ، سپورٹس کمپلیکس، وومن بزنس ڈویلپمنٹ سنٹر، لینڈ فل سائٹ اور واٹر سپلائی نیٹ ورک کے سائٹس کا دورہ کیا اور انھوں نے دو منصوبوں پر جاری کام کا معائنہ کرنے کے بعد اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ تما م پراجیکٹس میں کمیونٹی کی سیفٹی کو مدنظر رکھا جائے۔ اس موقع پر مئیرکوہاٹ قاری شیر زمان اور ڈیدک چیئرمین ضیاء اللہ بنگش بھی موجود تھے۔

Browse Latest Business News in Urdu

وزیراعظم کاروباری شعبہ کے لیے نقصان دہ ایس آراوزکا نفاذ موخر کرانے میں مدد کریں‘ لاہورچیمبر

وزیراعظم کاروباری شعبہ کے لیے نقصان دہ ایس آراوزکا نفاذ موخر کرانے میں مدد کریں‘ لاہورچیمبر

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم،  انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97)   اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم، انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97) اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس  کی بلند ترین سطح پر ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر ..

ملک بھر میں بدھ کوسونے کی قیمت میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ، آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن

ملک بھر میں بدھ کوسونے کی قیمت میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ، آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن

پائیدار ترقی کے لیے ہمیں بوم اور بسٹ سائیکل سے دور جانا ہوگا ، معیشت کو ڈیجیٹلائز اور دستاویزی کرکے مسائل ..

پائیدار ترقی کے لیے ہمیں بوم اور بسٹ سائیکل سے دور جانا ہوگا ، معیشت کو ڈیجیٹلائز اور دستاویزی کرکے مسائل ..

تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کے لیے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال  ضروری ہے، ..

تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کے لیے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال ضروری ہے، ..

زیرگردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ واربنیاد پر2.1 فیصداضافہ ہوا،سٹیٹ بینک

زیرگردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ واربنیاد پر2.1 فیصداضافہ ہوا،سٹیٹ بینک

ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں اہم سنگ میل ہے، مہرکاشف یونس

ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں اہم سنگ میل ہے، مہرکاشف یونس

مشینیری گروپ کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں 30 فیصداضافہ

مشینیری گروپ کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں 30 فیصداضافہ

ملک میں خوردنی تیل کی پیداوارمیں   اضافہ، بناسپتی گھی کی پیداوارمیں کمی واقع

ملک میں خوردنی تیل کی پیداوارمیں اضافہ، بناسپتی گھی کی پیداوارمیں کمی واقع

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتہ کے دوران کمی

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتہ کے دوران کمی

ملک میں تیل وگیس کی پیداوارمیں ہفتہ واربنیادپرکمی ہوئی،رپورٹ

ملک میں تیل وگیس کی پیداوارمیں ہفتہ واربنیادپرکمی ہوئی،رپورٹ