پا کستان مرکنٹائل ایکسچینج میں14.523بلین روپے کے سودے

منگل 6 دسمبر 2022 17:05

پا کستان مرکنٹائل ایکسچینج  میں14.523بلین روپے کے سودے
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 06 دسمبر2022ء) پا کستان مرکنٹائل ایکسچینج لمیٹڈ(پی ایم ای ایکس) میںگذشتہ روز میٹلز، انرجی، کوٹس، فاریکس اورانڈیکس کے14.515بلین روپے مالیت کے سودے ہوئے جن کی مجموعی تعداد 59.16 رہی۔

(جاری ہے)

منگل کو جاری اعلامیہ کے مطابق سب سے زیادہ سودے سونے کے ہوئے جن کی مالیت 4.175 بلین روپے رہی جبکہ کرنسیز کے بذریعہ کوٹس ہونے والے سودوں کی مالیت 3.307 بلین روپے، این ایس ڈی کیو 100 کے سودوں کی مالیت2.249بلین روپے،ڈبلیو ٹی آئی خام تیل کے سودوں کی مالیت 1.816بلین روپے،چاندی کے سودوں کی مالیت1.266بلین روپے، ڈی جے کے سودوں کی مالیت459.127ملین روپے،قدرتی گیس کے سودوں کی مالیت 391.584ملین روپے، پلاٹینم کے سودوں کی مالیت372.666ملین روپے،ایس پی 500 کے سودوں کی مالیت330.469ملین روپے، کاپرکے سودوں کی مالیت 124.112 ملین روپے، برینٹ کے سودوں کی مالیت15.207ملین روپے اور جاپان ایکوٹی کے سودوں کی مالیت6.185ملین روپے،رہی۔

ایگریکلچرل کموڈٹیز میں کاٹن کی 9لاٹس کے سودے ہوئے جن کی مالیت 8.427ملین روپے رہی۔

Browse Latest Business News in Urdu

پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں جاری مالی سال کے  دوران  8 فیصدکی کمی

ملک میں افراط زرکی شرح میں   ہفتہ واربنیادوں پر0.79 فیصدکی کمی ہوئی ،  شماریات بیورو

بینکوں کے نجی شعبے کو فراہم کردہ قرضوں   میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 0.7 فیصد اضافہ،حجم 8406 ارب روپے ..

پاکستان میں پولٹری کے شعبہ نے تیزی سے ترقی کی ہے ،ڈاکٹرسجاد ارشد

ٹریکٹروں کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 66 فیصداضافہ

لاہور چیمبر میں ممبران کو ٹیکس معاملات پر آگاہی فراہم و دیگر مسائل کے حل کیلئے ٹیکس کلینک کا انعقاد

پولٹری:کارپوریٹ سیکٹر میں ملک کی دوسری جبکہ روزانہ کی بنیاد پر کیش فلو کے لحاظ سے پاکستان کی سب سے بڑی ..

ڈائریکٹوریٹ آف انٹیلی جنس اینڈ انوسٹی گیشن کسٹمز پشاور کے پانچ اہلکار دوران ڈیوٹی شہید(تفصیلی خبر)

لاہورچیمبر میں ٹیکس کلینک کا انعقاد

لاہورچیمبر میں ٹیکس کلینک کا انعقاد

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں  مسلسل دوسرے روز مندی کارحجان،کے ایس ای 100 انڈیکس 43.20 پوائنٹس کی کمی کے بعد ..

لاہور چیمبر میں ٹیکس کلینک کا انعقاد

لاہور چیمبر میں ٹیکس کلینک کا انعقاد

زرمبادلہ کے ذخائر 14.4ملین ڈالر اضافے کے بعد 13.37 ارب ڈالرہوگئے