ڈالر کی انٹر بینک قیمت میں 15پیسے اضافہ

ڈالر کی انٹر بینک قیمت میں 15پیسے اضافہ
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 16 مارچ2023ء) رواں کاروباری ہفتہ کے چوتھے روز ڈالر کی انٹر بینک قیمت میں 15پیسے کا اضافہ دیکھنے میں آیا اس اضافے کے ساتھ ڈالر کی انٹر بینک قیمت 283روپے کی سطح پر پہنچ گئی ہے ۔

Your Thoughts and Comments