مقامی سونے کی قیمت1100روپے اضافہ

مقامی  سونے کی قیمت1100روپے اضافہ
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 16 مارچ2023ء) عالمی مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کی فی اونس قیمت2ڈالراضافہ سے 1926ڈالرز فی اونس کی سطح پر ریکارڈ کی گئی۔

(جاری ہے)

عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میںاضافہ کے باعث مقامی سطح پر سونے کی قیمت1100روپے اضافہ سی2لاکھ3ہزار500اوردس گرام سونے کی قیمت943روپے اضافہ سے 1لاکھ74ہزار468روپے رہی جبکہ چاندی کی فی تولہ قیمت 2150روپے کی سطح پر مستحکم ریکارڈ کی گئی

Your Thoughts and Comments