او جی ڈی سی ایل کے سالانہ منافع کی شرح میں ہر سال اضافہ ہورہا ہے،شاہد خاقان عباسی،

2013-14ء میں منافع 12ارب 39کروڑ 14لاکھ جبکہ سال 2012-13ء میں منافع 9ارب 12کروڑ 72لاکھ روپے تھا ،وزیر پٹرولیم کا قومی اسمبلی میں اظہار خیال

جمعرات 1 جنوری 2015 23:08

اسلام آباد( اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔ 1جنوری 2015ء ) قومی اسمبلی میں وفاقی وزیر پٹرولیم و قدرتی وسائل شاہد خاقان عباسی نے انکشاف کیا ہے کہ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (او جی ڈی سی ایل ) کے سالانہ منافع کے شرح میں ہر آنے والے سال کے دوران اضافہ ہورہا ہے ۔

(جاری ہے)

2013-14ء میں منافع کی رقم 12ارب 39کروڑ 14لاکھ رہی جبکہ سال 2012-13ء کے دوران یہ منافع 9ارب 12کروڑ 72لاکھ روپے تھا اس طرح ایک سال کے دوران تقریباً تین ارب سے زائد کا منافع حاصل کیا گیا ہے ۔

انہوں نے بتایا کہ سال 2014ء کے دوران ٹیکس سمیت منافع 17ارب 23کروڑ 49لاکھ روپے تھا جس میں 4ارب 84کروڑ 35لاکھ روپے ٹیکس ادا کیا گیا ۔ وزارت پٹرولیم کی طرف سے قومی اسمبلی کو دیئے گئے اعدادوشمار میں یہ حیران کن انکشاف بھی ہوا ہے کہ 2013-14ء کے دوران حکومت کو ادا کیا گیا ٹیکس 2012-13ء کے مقابلے میں کم ہے کیونکہ سال 2012-13ء کے دوران 5ارب 55کروڑ 35لاکھ روپے ٹیکس جمع کرایا گیا تھا ۔

Browse Latest Business News in Urdu

ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں

اسلام آباد چیمبر آف کامرس  میں ایس ایم منیر آڈیٹوریم    کی تقریب نقاب کشائی

ملک میں گاڑیوں  کی فروخت میں جاری مالی سال کے  دوران سالانہ بنیادوں پر 37 فیصد  کمی ریکارڈ

سوتی ملبوسات کی برآمدات میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر  اضافہ

ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ

گاڑیوں کی خریداری کے لیے بینکوں کی جانب سے قرضہ جات کے اجراء میں  سالانہ بنیادوں پر 24 فیصد کی کمی

موبائل فونز کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نو ماہ میں   121 فیصد کا نمایاں اضافہ

آسٹریلیا میں منعقد  ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت  کے لئے  درخواستیں طلب

سیالکوٹ بزنس اینڈ کامرس سینٹر میں  علی باباڈاٹ کام پر  سرٹیفائیڈ ورچوئل اسسٹنٹ  بارے  تربیتی سیشن

صدر سیالکوٹ چیمبر آف کامرس کی ایتھوپین سفیر کے اعزاز میں منعقدہ عشائیہ میں شرکتز

بزنس کمیونٹی ملکی معیشت کی بہتری کیلئے حکومتی فیصلوں  کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے،صدر  اسلام آباد چیمبر

برائلر گوشت کی قیمت میں مزید14روپے کلو کمی