پاکستانی قوم مشکل گھڑی میں ترکیہ زلزلہ متاثرین کے ساتھ کھڑی ہے،اسلام آباد چیمبر آف کامرس

جمعرات 23 مارچ 2023 23:08

پاکستانی قوم مشکل گھڑی میں ترکیہ زلزلہ متاثرین کے ساتھ کھڑی ہے،اسلام آباد چیمبر آف کامرس
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 23 مارچ2023ء) اسلام آباد چیمبر آف کامرس ترکیہ زلزلہ متاثرین کی مدد میں پیش پیش ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد چیمبر کی جانب سے ترکیہ زلزلہ زدگان کیلئے چالیس لاکھ روپے کی امداد روانہ کہ جا چکی ہے۔ اس ضمن میں صدر آئی سی سی آئی احسن ظفر بختاوری کی قیادت میں چیمبر کے وفدکا ترکیہ سفارت خانے کا جمعرات کے روز دورہ بھی کیا۔

اس موقع پر احسن ظفر بختاوری نے سفیر ڈاکٹر مہمت پجاچی کو چیک پیش کیا۔

(جاری ہے)

صدر آء سی سی آء نے اس موقع پر کہا پوری پاکستانی قوم مشکل گھڑی میں ترکیہ زلزلہ متاثرین کے ساتھ کھڑی ہے۔ انہوں نے کہا تاجر برادری متاثرین کی بحالی اور تعمیر نو میں ہر ممکن تعاون کرے گی۔ آئی سی سی آئی زلزلہ متاثرین کی بحالی کیلئے آئندہ بھی تعاون جاری رکھے گا۔

اس موقع پر پاکستان میں تعینات ترکیہ کے سفیر مہمت پچاچی نے کہا زلزلہ متاثرین کی دل کھول کر امداد کرنے پر پاکستان کے مشکور ہیں۔ وزیر اعظم شہباز شریف تباہ کن زلزلے کے فوری بعد ترکی کا دورہ کیا۔ دورہ اس بات کا ثبوت ہے کہ پاکستان ترکیہ سے کتنی والہانہ محبت رکھتا ہے۔ انہوں نے کہا پاکستان سے روزانہ کی بنیاد پر امدادی سامان ترکیہ بھیجا جا رہا ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

زرمبادلہ کے ذخائر 14.4ملین ڈالر اضافے کے بعد 13.37 ارب ڈالرہوگئے

ڈی آئی خان میں   نامعلوم افراد کی   فائرنگ   سے کسٹمز عملہ کے پانچ اہلکار شہید

گاڑیوں کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 9ماہ میں سالانہ بنیادوں پر38 فیصدکی کمی

آئی سی سی آئی تاجر برادری کے تعاون سے اسلام آباد کو ماحول دوست شہر بنانے کے لیے پرعزم ہے، خالد اقبال ملک

لاہور:برائلر گوشت کی قیمت 699روپے فی کلو تک پہنچ گئی

فیصل آباد چیمبر آف کامرس اینڈانڈسٹری کا پولٹری کے غیر حقیقی نرخوں کے زبردستی نفاذ پر تشویش کا اظہار ..

انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا

سونے کی قیمتوں کا کمی کا رجحان

سونے کی قیمتوں کا کمی کا رجحان

اٹک سیمنٹ نے 1.27 ملین ٹن سالانہ کی نصب صلاحیت کے ساتھ ایک نئی پیداواری لائن کے اضافے کا اعلان

سائٹ کراچی کے صنعتکاروں نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کی مخالفت کردی

ایازمیمن موتی والا کا مانجھند ٹریفک حادثے میں انسانی جانوں کے ضیاع پراظہارافسوس

غذائی اجناس  کی  برآمد میں فروری   کے دوران سالانہ بنیاد پر  35 فیصد   اضافہ ہوا  ، ادارہ شماریات