ملک میں ہزار سی سی سے کم پاور کی گاڑیوں کی فروخت میں 8 ماہ کے دوران 39 فیصد کمی ریکارڈ

جمعہ 24 مارچ 2023 14:31

ملک میں   ہزار سی سی  سے کم پاور کی گاڑیوں کی فروخت میں   8 ماہ  کے دوران 39 فیصد    کمی ریکارڈ
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 مارچ2023ء) ملک میں 1000۔ سی سی سے کم پاور کی گاڑیوں کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 8 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 39 فیصد کی کمی ریکارڈکی گئی ہے ۔ آل پاکستان آٹومینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے اعدادوشمار کے مطابق جولائی سے فروری تک کی مدت میں 100۔

(جاری ہے)

سی سی سے کم پاور کی 31285یونٹس کاروں کی فروخت ریکارڈکی گئی جو گزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے مقابلہ میں 39 فیصد کم ہے۔

گزشتہ مالی سال کی اسی مدت میں 1000۔سی سی سے کم پاور کی 51694 یونٹس کاروں کی فروخت ریکارڈکی گئی تھی۔ فروری میں ایک ہزار سی سی سے کم پاور کے 635 یونٹس کاروں کی فروخت ریکارڈکی گئی جو جنوری کے مقابلہ میں 6 فیصد کم ہے۔ جنوری میں ایک ہزار سی سی سے کم پاور کی 600 یونٹس کاروں کی فروخت ریکارڈکی گئی تھی۔

Browse Latest Business News in Urdu

ملک میں افراط زرکی شرح میں   ہفتہ واربنیادوں پر0.79 فیصدکی کمی ہوئی ،  شماریات بیورو

بینکوں کے نجی شعبے کو فراہم کردہ قرضوں   میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 0.7 فیصد اضافہ،حجم 8406 ارب روپے ..

پاکستان میں پولٹری کے شعبہ نے تیزی سے ترقی کی ہے ،ڈاکٹرسجاد ارشد

ٹریکٹروں کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 66 فیصداضافہ

لاہور چیمبر میں ممبران کو ٹیکس معاملات پر آگاہی فراہم و دیگر مسائل کے حل کیلئے ٹیکس کلینک کا انعقاد

پولٹری:کارپوریٹ سیکٹر میں ملک کی دوسری جبکہ روزانہ کی بنیاد پر کیش فلو کے لحاظ سے پاکستان کی سب سے بڑی ..

ڈائریکٹوریٹ آف انٹیلی جنس اینڈ انوسٹی گیشن کسٹمز پشاور کے پانچ اہلکار دوران ڈیوٹی شہید(تفصیلی خبر)

لاہورچیمبر میں ٹیکس کلینک کا انعقاد

لاہورچیمبر میں ٹیکس کلینک کا انعقاد

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں  مسلسل دوسرے روز مندی کارحجان،کے ایس ای 100 انڈیکس 43.20 پوائنٹس کی کمی کے بعد ..

لاہور چیمبر میں ٹیکس کلینک کا انعقاد

لاہور چیمبر میں ٹیکس کلینک کا انعقاد

زرمبادلہ کے ذخائر 14.4ملین ڈالر اضافے کے بعد 13.37 ارب ڈالرہوگئے

ڈی آئی خان میں   نامعلوم افراد کی   فائرنگ   سے کسٹمز عملہ کے پانچ اہلکار شہید