یورپی یونین کے رکن ممالک میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زرمیں فروری کے دوران ماہانہ اور سالانہ بنیادوں پراضافہ

ہفتہ 25 مارچ 2023 16:27

یورپی یونین کے رکن ممالک میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زرمیں فروری کے دوران ماہانہ  اور سالانہ بنیادوں پراضافہ
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 مارچ2023ء) یورپی یونین کے رکن ممالک میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زرمیں فروری کے دوران ماہانہ اور سالانہ بنیادوں پراضافہ ریکارڈکیاگیاہے۔سٹیٹ بینک کی جانب سے اس حوالہ سے جاری کردہ اعدادوشمارکے مطابق فروری میں یورپی یونین کے رکن ممالک میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زرکاحجم 245 ملین ڈالرریکارڈکیاگیا جوگزشتہ سال فروری کے مقابلہ میں 3 فیصدزیادہ ہے، گزشتہ سال فروری میں یورپی یونین کے رکن ممالک میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زرکاحجم 238 ملین ڈالرریکارڈکیاگیاتھا، جنوری کے مقابلہ میں فروری میں یورپی یونین کے رکن ممالک میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زرمیں ماہانہ بنیادوں پردوفیصدکی نموریکارڈکی گئی ہے، جنوری میں یورپی یونین کے رکن ممالک میں کام کرنے والے پاکستانیوں نے 240 ملین ڈالرکازرمبادلہ ملک ارسال کیاجوفروری میں بڑھ کر245 ملین ڈالرہوگیا۔

(جاری ہے)

اعدادوشمارکے مطابق جاری مالی سال کے پہلے 8ماہ میں یورپی یونین کے رکن ممالک میں کام کرنے والے پاکستانیوں نے 2.036 ارب ڈالرکازرمبادلہ ملک ارسال کیا جوگزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے مقابلہ میں 9 فیصدکم ہے، گزشتہ مالی سال کی اسی مدت میں یورپی یونین کے رکن ممالک میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زرکاحجم 2.227 ارب ڈالرریکارڈکیاگیاتھا۔

Browse Latest Business News in Urdu

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں جمعہ کے روز سونا مزید مہنگا ہو گیا

لاہور چیمبر میں آکر سٹیک ہولڈرز سے براہ راست معلومات اور اعداد و شمار کا پتہ چلتا ہے۔ محمد صالح احمد ..

وفاقی ٹیکس محتسب کی طرف سے ٹیکس گزاروں کے مسائل فوری حل کرنے پر ایف بی آر کے افسران کی تعریف

انٹربینک میں جمعہ کو روپے کے مقابلے ڈالر سستا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر بڑھ گئی

سابق صدر بہاولپورچیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری نے آئی ایم ایف کی طرف سے پاکستان میں مہنگائی اور بے روزگاری ..

ایف پی سی سی آئی ایکسپورٹ کو بڑھانے کے لیے ایکسپورٹ پروموشن وژن 2030 پر کا م کر رہا ہے،ذکی اعجاز

صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین کی زیر صدارت اجلاس،پنجاب سکل ڈویلپمنٹ پالیسی 2024 کی منظوری ..

تاجر برادری احسن ظفر بختاوری کی بے مثال خدمات کی مقروض ہے، یوسف راجپوت

پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں جاری مالی سال کے  دوران  8 فیصدکی کمی

ملک میں افراط زرکی شرح میں   ہفتہ واربنیادوں پر0.79 فیصدکی کمی ہوئی ،  شماریات بیورو

بینکوں کے نجی شعبے کو فراہم کردہ قرضوں   میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 0.7 فیصد اضافہ،حجم 8406 ارب روپے ..

پاکستان میں پولٹری کے شعبہ نے تیزی سے ترقی کی ہے ،ڈاکٹرسجاد ارشد