کراچی ،اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں استحکام ،یورو اوربرطانوی پاؤنڈ کی قدرکم ،

اوپن مارکیٹ میں قیمت خرید 100.70 اور فروخت 100.90 روپے پربرقرار

ہفتہ 3 جنوری 2015 23:35

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین۔ 3جنوری2015ء) اوپن کرنسی مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں استحکام رہا جبکہ یورو اوربرطانوی پاؤنڈ کی قدرکم ہو گئی۔

(جاری ہے)

فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق ہفتہ کواوپن کرنسی مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قیمت خرید 100.70 روپے اورقیمت فروخت 100.90 روپے پربرقراررہی جبکہ یورو کی قدرمیں45 پیسے کی کمی واقع ہوئی جس کے بعد روپے کے مقابلے یوروکی قیمت خرید 121.20 روپے سے کم ہوکر 120.75 روپے اورقیمت فروخت 121.45 روپے سے کم ہوکر 121 روپے ہوگئی اسی طرح 95 پیسے کی نمایاں کمی سے برطانوی پاؤنڈ کی قیمت خرید 155.20 روپے سے گھٹ کر 154.25 روپے اورقیمت فروخت 155.45 روپے سے گھٹ کر 154.40روپے پرآگئی۔

فاریکس رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ گذشتہ روز روپے کی نسبت یواے ای درہم اورسعودی ریال کی قدرمیں بالترتیب 2,5 پیسے کی کمی واقع ہوئی جس کے بعد یواے ای درہم کی قیمت فروخت 27.65 روپے سے کم ہوکر 27.60 روپے اورسعودی ریال کی قیمت فروخت 26.92 روپے سے کم ہوکر 26.90 روپے ہوگئی۔

Browse Latest Business News in Urdu

لاہور چیمبر میں آکر سٹیک ہولڈرز سے براہ راست معلومات اور اعداد و شمار کا پتہ چلتا ہے۔ محمد صالح احمد ..

وفاقی ٹیکس محتسب کی طرف سے ٹیکس گزاروں کے مسائل فوری حل کرنے پر ایف بی آر کے افسران کی تعریف

انٹربینک میں جمعہ کو روپے کے مقابلے ڈالر سستا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر بڑھ گئی

سابق صدر بہاولپورچیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری نے آئی ایم ایف کی طرف سے پاکستان میں مہنگائی اور بے روزگاری ..

ایف پی سی سی آئی ایکسپورٹ کو بڑھانے کے لیے ایکسپورٹ پروموشن وژن 2030 پر کا م کر رہا ہے،ذکی اعجاز

صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین کی زیر صدارت اجلاس،پنجاب سکل ڈویلپمنٹ پالیسی 2024 کی منظوری ..

تاجر برادری احسن ظفر بختاوری کی بے مثال خدمات کی مقروض ہے، یوسف راجپوت

پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں جاری مالی سال کے  دوران  8 فیصدکی کمی

ملک میں افراط زرکی شرح میں   ہفتہ واربنیادوں پر0.79 فیصدکی کمی ہوئی ،  شماریات بیورو

بینکوں کے نجی شعبے کو فراہم کردہ قرضوں   میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 0.7 فیصد اضافہ،حجم 8406 ارب روپے ..

پاکستان میں پولٹری کے شعبہ نے تیزی سے ترقی کی ہے ،ڈاکٹرسجاد ارشد

ٹریکٹروں کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 66 فیصداضافہ