کراچی کی بندرگاہ پر گزشتہ24گھنٹوں کے دورا مجموعی طور پر 94 ہزار 951 ٹن سامان کی نقل و حرکت رہی

جمعہ 9 جنوری 2015 23:28

کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 09 جنوری 2015ء) کراچی کی بندرگاہ پر گزشتہ24گھنٹوں کے دوران جمعہ کو مجموعی طور پر 94 ہزار 951 ٹن سامان کی نقل و حرکت رہی جس میں 60 ہزار 59 ٹن درآمدات اور 25 ہزار 892 ٹن برآمدات شامل ہیں۔ درآمدات میں 45 ہزار 999 ٹن کنٹینرائزڈ کارگو، 12 ہزار 140 ٹن راک فاسفیٹ اور 10 ہزار 920 ٹن آئل اینڈ لیکیوڈ کارگو جبکہ برآمدات میں 22 ہزار 948 ٹن کنٹینرائزڈ کارگو، 278 ٹن بلک کارگو اور 1 ہزار 666 ٹن چاول شامل ہے۔

گزشتہ24گھنٹوں کے دوران بندرگاہ پر کنٹینرز اور سیمنٹ سے لدھے ہوئے مزید 4 بحری جہازوں کو برتھ فراہم کی گئیں۔

(جاری ہے)

دریں اثناء قاسم بندرگاہ پر جمعہ کوگزشتہ چوبیس24کوئلہ، 2 ہزار 434 ٹن ایل پی جی، 6 ہزار 671 ٹن سورج مکھی کے بیچ اور 16 ہزار 233 ٹن کنٹینرائزڈ کارگو جبکہ برآمدات میں 12 ہزار 516 ٹن کنٹینرائزڈ کارگو شامل ہے۔ قاسم بندرگاہ پر بحری جہازوں کی آمدورفت مستعد رہی۔ گذشتہ24 گھنٹوں کے دوران بندرگاہ پر کنٹینرز اور ایل پی جی سے لدھے ہوئے 3 بحری جہازوں کو قاسم انٹرنیشنل کنٹینرز ٹرمینل اور اینگرو ووپاک ٹرمینل پر لنگرانداز کیا گیا۔ دریں اثناء قاسم بندرگاہ کے خارجی لنگراندازی کی جگہوں پر بھی کنٹینرز، کیمیکل اور یوریا سے لدھے ہوئے مزید 5 بحری جہازوں کو لنگرانداز کیا گیا ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں جمعہ کے روز سونا مزید مہنگا ہو گیا

لاہور چیمبر میں آکر سٹیک ہولڈرز سے براہ راست معلومات اور اعداد و شمار کا پتہ چلتا ہے۔ محمد صالح احمد ..

وفاقی ٹیکس محتسب کی طرف سے ٹیکس گزاروں کے مسائل فوری حل کرنے پر ایف بی آر کے افسران کی تعریف

انٹربینک میں جمعہ کو روپے کے مقابلے ڈالر سستا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر بڑھ گئی

سابق صدر بہاولپورچیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری نے آئی ایم ایف کی طرف سے پاکستان میں مہنگائی اور بے روزگاری ..

ایف پی سی سی آئی ایکسپورٹ کو بڑھانے کے لیے ایکسپورٹ پروموشن وژن 2030 پر کا م کر رہا ہے،ذکی اعجاز

صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین کی زیر صدارت اجلاس،پنجاب سکل ڈویلپمنٹ پالیسی 2024 کی منظوری ..

تاجر برادری احسن ظفر بختاوری کی بے مثال خدمات کی مقروض ہے، یوسف راجپوت

پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں جاری مالی سال کے  دوران  8 فیصدکی کمی

ملک میں افراط زرکی شرح میں   ہفتہ واربنیادوں پر0.79 فیصدکی کمی ہوئی ،  شماریات بیورو

بینکوں کے نجی شعبے کو فراہم کردہ قرضوں   میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 0.7 فیصد اضافہ،حجم 8406 ارب روپے ..

پاکستان میں پولٹری کے شعبہ نے تیزی سے ترقی کی ہے ،ڈاکٹرسجاد ارشد