مقامی سطح پر بھی سونے کی قیمتوں میں معمولی اضافہ

جمعہ 9 جنوری 2015 23:28

کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 09 جنوری 2015ء)عالمی مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کی فی اونس قیمت میں6ڈالر کا اضافہ دیکھا گیا جس کے بعد سونے کی فی اونس قیمت1212ڈالر کی سطح پر آگئی۔

(جاری ہے)

عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں اضافے کے باعث مقامی سطح پر بھی سونے کی قیمتوں میں معمولی اضافہ دیکھا گیا اور فی تولہ سونے کی قیمت150روپے اضافے سے47000اور دس گرام سونے کی قیمت128روپے اضافے سے40285روپے رہی جبکہ چاندی کی فی تولہ قیمت690روپے کی سطح پر مستحکم ریکارڈ کی گئی۔

Browse Latest Business News in Urdu

ملک میں  تیل و گیس کی پیداوار میں  گزشتہ ہفتے کے دوران  کمی

گاڑیوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 8 ماہ میں 10.32 فیصدکااضافہ

دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

بجلی چوروں کے خلاف آپریشن جاری،24گھنٹوں کے دوران مزید390افراد بجلی چور پکڑ ے گئے

اٹلی میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زرمیں  سالانہ بنیادوں پر16.4 فیصدکی نموریکارڈ

ایف بی آر نے ایس آر اوز کی فیکٹری کی صورت اختیار کر لی ہے ‘ ریو نیو ایڈوئزرز ایسوسی ایشن

برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ، فارمی انڈے بھی مہنگے

عالمی منڈی کے زیراثر لوہے کی فی ٹن قیمت میں 22 ہزار روپے تک کمی

گیس کی کل قیمت کا 94 فیصد اخراجات ،کیپ ایکس پر ریٹرن پر مشتمل ہوتا ہے‘ ترجمان ایس این جی پی ایل

چین    میں  بین الاقوامی تجارتی  نمائش ،ٹی ڈی اے پی نے   شرکت  کے  خواہش مندوں سے یکم اپریل تک   درخواستیں ..

گوشت اورگوشت سے بنی اشیائ کی برآمدات میں سالانہ بنیادوں پراضافہ ریکارڈ

اسلام آباد ، پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس 608 پوائنٹس اضافے کے ساتھ 67156 پرپہنچ گیا