سیلف فنانس سکیم کے تحت داخلوں کا مقصد مستقبل میں اس کو مستقل شکل دینا ہے،کبیر افغان

منگل 13 جنوری 2015 21:44

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔13جنوری2015ء)پشتونخوا اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن جنوبی پشتونخوا زون کے زونل سیکرٹری کبیر افغان ،سینئر معاون محمود علی کاکڑ نے اپنے ایک مشترکہ بیان میں پشتون بلوچ دو قومی صوبے کے سب سے بڑے طبی تعلیمی ادارے بولان میڈیکل کالج میں سیلف فنانس سکیم کے تحت داخلے دینے کو علم دشمن عمل قرار دیتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ سیلف فنانس سکیم کے تحت داخلوں کا بنیادی مقصد مستقبل میں اس کو مستقل شکل دینا ہے اور تعلیم کو بتدریج پرائیوٹائز کرنا ہے ۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ سال بیرونی ممالک اور ملک کے دیگر صوبوں کیلئے مختص کافی نشستیں خالی رہ گئی تھی جس کیلئے لازمی امر یہ تھا کہ ان نشستوں کو اسی وقت اوپن میرٹ کے ذریعے پر کیا جاتا اور صوبے کے قابل ترین اور باصلاحیت طلباء وطالبات کو یہ نشستیں دی جاتی لیکن افسوسناک امر یہ ہے کہ گزشتہ سال کی خالی رہ جانیوالی نشستوں پر اس سال غیر قانونی داخلے کےئے جارہے ہیں اور یہ داخلے اوپن میرٹ کے برعکس کےئے جارہے ہیں جس سے بولان میڈیکل کالج کے تعلیمی معیار اور ماحول کو ناقابل تلافی نقصان پہنچنے کا اندیشہ ہے ۔

(جاری ہے)

پشتونخوا اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن سیلف فنانس کے تحت داخلوں کو کسی صورت قبول نہیں کریگی اور تمام خالی رہ جانیوالی نشستوں پر اوپن میرٹ کیلئے داخلے دےئے جائے اور سیلف فنانس سکیم کا خاتمہ کیا جائے ۔

Browse Latest Business News in Urdu

زرمبادلہ کے ذخائر 74ملین ڈالر کمی کے بعد 13.28 ارب ڈالرہوگئے

زرمبادلہ کے ذخائر 74ملین ڈالر کمی کے بعد 13.28 ارب ڈالرہوگئے

حکومت صحت کے شعبہ میں بہتری لانے کیلئے دن رات کوشاں ہے،صوبائی وزیرصحت خواجہ عمران نذیر

حکومت صحت کے شعبہ میں بہتری لانے کیلئے دن رات کوشاں ہے،صوبائی وزیرصحت خواجہ عمران نذیر

ایف پی سی سی آئی پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان براہ راست پروازوں کا خیر مقدم کرتی ہے،عاطف اکرام ..

ایف پی سی سی آئی پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان براہ راست پروازوں کا خیر مقدم کرتی ہے،عاطف اکرام ..

بینک الفلاح کو ختم ہونے والی سہ ماہی میں 9.912ارب روپے کا خالص منافع حاصل ہوا

بینک الفلاح کو ختم ہونے والی سہ ماہی میں 9.912ارب روپے کا خالص منافع حاصل ہوا

بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان

بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان

موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی

موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ

ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں

ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں

اسلام آباد چیمبر آف کامرس  میں ایس ایم منیر آڈیٹوریم    کی تقریب نقاب کشائی

اسلام آباد چیمبر آف کامرس میں ایس ایم منیر آڈیٹوریم کی تقریب نقاب کشائی

ملک میں گاڑیوں  کی فروخت میں جاری مالی سال کے  دوران سالانہ بنیادوں پر 37 فیصد  کمی ریکارڈ

ملک میں گاڑیوں کی فروخت میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر 37 فیصد کمی ریکارڈ

سوتی ملبوسات کی برآمدات میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر  اضافہ

سوتی ملبوسات کی برآمدات میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر اضافہ

ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ

ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ