لاہور سٹاک ایکسچینج میں جمعہ کے روز تیزی کا رجحان رہا ،

ایل ایس ای 25انڈیکس60.22پوائنٹس کے اضافہ کے ساتھ6601.59پربندہوا

جمعہ 16 جنوری 2015 23:25

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔16جنوری۔2015ء ) لاہور سٹاک ایکسچینج میں جمعہ کے روز تیزی کا رجحان رہا ۔ایل ایس ای 25انڈیکس60.22پوائنٹس کے اضافہ کے ساتھ6601.59پربندہوا ۔مارکیٹ میں کل19لاکھ 79ہزار500حصص کا کاروبار ہو ا ۔ مجموعی طور پر104کمپنیوں کے حصص میں کاروبارہوا20کمپنیوں کے حصص میں اضافہ13کمپنیوں کے حصص میں کمی۔ جبکہ71کمپنیوں کے حصص میں استحکام رہا ۔

(جاری ہے)

مارکیٹ میں جن کمپنیوں کے سودے سرفہرست رہے ان میں بنک آف پنجاب لمیٹڈ کے4لاکھ14 ہزا رحصص۔پرویز احمد سیکیورٹیز لمیٹڈکے3لاکھ43ہزارحصص۔جبکہ آئی جی آئی انوسٹمنٹ بنک لمیٹڈ کے2لاکھ34ہزار500حصص فروخت ہوئے۔ سب سے زیادہ اضافہ فیروز سنز لیبارٹریز لمیٹڈ کے حصص میں ہوا جس کی قیمت24.81روپے بڑھ گئی ۔سب سے زیادہ کمی پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی لمیٹڈ کے حصص میں ہوئی جس کی قیمت 1.28روپے کم ہو گئی۔

Browse Latest Business News in Urdu

سونے کی عالمی ومقامی قیمتوں میں اضافہ

سونے کی عالمی ومقامی قیمتوں میں اضافہ

پاکستان سٹاک ایکسچینج   میں تیزی ،ہنڈرڈانڈیکس نے67 ہزارکی حدعبورکرلی

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی ،ہنڈرڈانڈیکس نے67 ہزارکی حدعبورکرلی

ملک میں  تیل و گیس کی پیداوار میں  گزشتہ ہفتے کے دوران  کمی

ملک میں تیل و گیس کی پیداوار میں گزشتہ ہفتے کے دوران کمی

گاڑیوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 8 ماہ میں 10.32 فیصدکااضافہ

گاڑیوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 8 ماہ میں 10.32 فیصدکااضافہ

دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

بجلی چوروں کے خلاف آپریشن جاری،24گھنٹوں کے دوران مزید390افراد بجلی چور پکڑ ے گئے

بجلی چوروں کے خلاف آپریشن جاری،24گھنٹوں کے دوران مزید390افراد بجلی چور پکڑ ے گئے

اٹلی میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زرمیں  سالانہ بنیادوں پر16.4 فیصدکی نموریکارڈ

اٹلی میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زرمیں سالانہ بنیادوں پر16.4 فیصدکی نموریکارڈ

ایف بی آر نے ایس آر اوز کی فیکٹری کی صورت اختیار کر لی ہے ‘ ریو نیو ایڈوئزرز ایسوسی ایشن

ایف بی آر نے ایس آر اوز کی فیکٹری کی صورت اختیار کر لی ہے ‘ ریو نیو ایڈوئزرز ایسوسی ایشن

برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ، فارمی انڈے بھی مہنگے

برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ، فارمی انڈے بھی مہنگے

عالمی منڈی کے زیراثر لوہے کی فی ٹن قیمت میں 22 ہزار روپے تک کمی

عالمی منڈی کے زیراثر لوہے کی فی ٹن قیمت میں 22 ہزار روپے تک کمی

گیس کی کل قیمت کا 94 فیصد اخراجات ،کیپ ایکس پر ریٹرن پر مشتمل ہوتا ہے‘ ترجمان ایس این جی پی ایل

گیس کی کل قیمت کا 94 فیصد اخراجات ،کیپ ایکس پر ریٹرن پر مشتمل ہوتا ہے‘ ترجمان ایس این جی پی ایل

چین    میں  بین الاقوامی تجارتی  نمائش ،ٹی ڈی اے پی نے   شرکت  کے  خواہش مندوں سے یکم اپریل تک   درخواستیں ..

چین میں بین الاقوامی تجارتی نمائش ،ٹی ڈی اے پی نے شرکت کے خواہش مندوں سے یکم اپریل تک درخواستیں ..