گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں کمی

جمعہ 26 مئی 2023 13:21

گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں کمی
مکوآنہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 مئی2023ء) یوٹیلٹی سٹورز پر تمام برانڈز کے گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں5 روپے سے لیکر 76 روپے فی کلوگرام /لیٹر تک کمی کردی گئی۔ حکومت نے یوٹیلٹی سٹورز پر گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں 5 تا 76 روپے فی کلوگرام/لیٹر کمی کردی ہے، کمی کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے، قیمتوں کا اطلاق 25 مئی سے ہوگا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق ڈالڈا بناسپتی گھی کی قیمت 23 روپے فی کلو کمی کے ساتھ 600 روپے سے کم کرکے 577روپے فی کلو گرام اور ڈالڈا کوکنگ آئل کی قیمت 25 روپے کمی کے ساتھ 626 روپے فی کلو گرام کردی گئی ہے۔اسی طرح تلو گھی کی قیمت18 روپے فی کلو کمی کے ساتھ 588 روپے سے کم کرکی570 روپے فی کلو گرام اور تلوکوکنگ آئل کی قیمت18 روپے کی کمی کے ساتھ638 روپے سے کم ہوکر 620 روپے فی کلو گرام ہوگئی ہے۔

(جاری ہے)

کشمیر بناسپتی گھی کی قیمت 5روپے فی کلو کمی کے ساتھ 600 روپے فی کلو اور کشمیر کینولا کوکنگ آئل کی قیمت5 روپے فی کلو کمی کے بعد 649 روپے فی کلو گرام ہوگئی ہے۔اسی طرح دستک کوکنگ آئل کی قیمت25 روپے فی کلو کمی کے ساتھ605 روپے سے کم کرکی580 روپے فی کلو گرام، مجاہد کوکنگ آئل کی قیمت76 روپے کمی کے بعد 540 روپے فی کلو گرام کردی گئی ہے۔مان کوکنگ آئل کی18 قیمت روپے کی کمی سے 585 روپے فی کلو گرام، سویا سپریم بناسپتی گھی کی قیمت 69 روپے کی کمی سے 545 وپے فی کلو گرام جبکہ سویا سپریم کوکنگ آئل کی قیمت 55 روپے کی کمی کے بعد 590 روپے فی کلو گرام کردی گئی ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

لاہور چیمبر میں آکر سٹیک ہولڈرز سے براہ راست معلومات اور اعداد و شمار کا پتہ چلتا ہے۔ محمد صالح احمد ..

لاہور چیمبر میں آکر سٹیک ہولڈرز سے براہ راست معلومات اور اعداد و شمار کا پتہ چلتا ہے۔ محمد صالح احمد ..

وفاقی ٹیکس محتسب کی طرف سے ٹیکس گزاروں کے مسائل فوری حل کرنے پر ایف بی آر کے افسران کی تعریف

وفاقی ٹیکس محتسب کی طرف سے ٹیکس گزاروں کے مسائل فوری حل کرنے پر ایف بی آر کے افسران کی تعریف

انٹربینک میں جمعہ کو روپے کے مقابلے ڈالر سستا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر بڑھ گئی

انٹربینک میں جمعہ کو روپے کے مقابلے ڈالر سستا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر بڑھ گئی

سابق صدر بہاولپورچیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری نے آئی ایم ایف کی طرف سے پاکستان میں مہنگائی اور بے روزگاری ..

سابق صدر بہاولپورچیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری نے آئی ایم ایف کی طرف سے پاکستان میں مہنگائی اور بے روزگاری ..

ایف پی سی سی آئی ایکسپورٹ کو بڑھانے کے لیے ایکسپورٹ پروموشن وژن 2030 پر کا م کر رہا ہے،ذکی اعجاز

ایف پی سی سی آئی ایکسپورٹ کو بڑھانے کے لیے ایکسپورٹ پروموشن وژن 2030 پر کا م کر رہا ہے،ذکی اعجاز

صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین کی زیر صدارت اجلاس،پنجاب سکل ڈویلپمنٹ پالیسی 2024 کی منظوری ..

صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین کی زیر صدارت اجلاس،پنجاب سکل ڈویلپمنٹ پالیسی 2024 کی منظوری ..

تاجر برادری احسن ظفر بختاوری کی بے مثال خدمات کی مقروض ہے، یوسف راجپوت

تاجر برادری احسن ظفر بختاوری کی بے مثال خدمات کی مقروض ہے، یوسف راجپوت

پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں جاری مالی سال کے  دوران  8 فیصدکی کمی

پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران 8 فیصدکی کمی

ملک میں افراط زرکی شرح میں   ہفتہ واربنیادوں پر0.79 فیصدکی کمی ہوئی ،  شماریات بیورو

ملک میں افراط زرکی شرح میں ہفتہ واربنیادوں پر0.79 فیصدکی کمی ہوئی ، شماریات بیورو

بینکوں کے نجی شعبے کو فراہم کردہ قرضوں   میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 0.7 فیصد اضافہ،حجم 8406 ارب روپے ..

بینکوں کے نجی شعبے کو فراہم کردہ قرضوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 0.7 فیصد اضافہ،حجم 8406 ارب روپے ..

پاکستان میں پولٹری کے شعبہ نے تیزی سے ترقی کی ہے ،ڈاکٹرسجاد ارشد

پاکستان میں پولٹری کے شعبہ نے تیزی سے ترقی کی ہے ،ڈاکٹرسجاد ارشد

ٹریکٹروں کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 66 فیصداضافہ

ٹریکٹروں کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 66 فیصداضافہ