ملک میں خام تیل کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 10 ما ہ میں سالانہ بنیادوں پر 2 فیصد کی کمی ریکارڈ

جمعہ 26 مئی 2023 17:55

ملک میں خام تیل کی درآمدات  میں جاری مالی سال کے پہلے 10 ما ہ میں سالانہ بنیادوں پر 2 فیصد کی کمی ریکارڈ
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 مئی2023ء) ملک میں خام تیل کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 10 ما ہ میں سالانہ بنیادوں پر 2 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ پاکستان بیورو برائے شماریات کے اعدادوشمار کے مطابق جولائی سے اپریل تک کی مدت میں خام تیل کی درآمدات کا حجم 4.138 ارب ڈالر ریکارڈ کیاگیا جو گزشتہ مالی سال کی اسی مدت کےمقابلہ میں 2 فیصدکم ہے۔

گزشتہ مالی سا ل کی اسی مدت میں خام تیل کی درآمدات میں 4.22 ارب ڈالر کا زرمبادلہ صرف ہوا تھا۔

(جاری ہے)

اپریل میں 277 ملین ڈالر مالیت کا خام تیل درآمد کیاگیا جو گزشتہ سال اپریل کے مقابلہ میں 48 فیصد کم ہے۔ گزشتہ سال اپریل میں 534 ملین ڈالر مالیت کا خام تیل درآمد کیاگیا تھا۔ مار چ کے مقابلہ اپریل میں خام تیل کی درآمدات میں ماہانہ بنیادوں پر 27 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ مارچ میں 377 ملین ڈالر مالیت کا خام تیل درآمد کیاگیا جو اپریل میں کم ہو کر 277 ملین ڈالر ہو گیا۔ واضح رہے کہ جاری مالی سال کے پہلے 10 ماہ میں پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں سالانہ بنیادوں پر 18 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم،  انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97)   اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس  کی بلند ترین سطح پر ..

ملک بھر میں بدھ کوسونے کی قیمت میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ، آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن

پائیدار ترقی کے لیے ہمیں بوم اور بسٹ سائیکل سے دور جانا ہوگا ، معیشت کو ڈیجیٹلائز اور دستاویزی کرکے مسائل ..

تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کے لیے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال  ضروری ہے، ..

زیرگردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ واربنیاد پر2.1 فیصداضافہ ہوا،سٹیٹ بینک

ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں اہم سنگ میل ہے، مہرکاشف یونس

مشینیری گروپ کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں 30 فیصداضافہ

ملک میں خوردنی تیل کی پیداوارمیں   اضافہ، بناسپتی گھی کی پیداوارمیں کمی واقع

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتہ کے دوران کمی

ملک میں تیل وگیس کی پیداوارمیں ہفتہ واربنیادپرکمی ہوئی،رپورٹ

جرمنی میں منعقد  ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت  کے لئے آخری تاریخ 25 اپریل ہے  ، ٹی ڈی اے پی