سگریٹس پر نایکسائز ڈیوٹی میں اضا فہ، نغیر قانونی سگریٹس کا شئیر 48 فیصد تک پہنچ گیا

جمعہ 2 جون 2023 21:19

سگریٹس پر نایکسائز ڈیوٹی میں اضا فہ، نغیر قانونی سگریٹس کا شئیر 48 فیصد تک پہنچ گیا
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 02 جون2023ء) رواں برس فروری نمیں سگریٹس پر نایکسائز ڈیوٹی میں اضافے کے بعد نغیر قانونی سگریٹس کا شئیر 48 فیصد تک پہنچ گیا،دو ارب سے زائد سگریٹ پیکٹس پر ٹیکس چوری ہو رہی ہے جس کے باعث قومی خزانے کو سالانہ ن240 ارب روپے کا ننقصان ہورہا ہے۔تفصیل کے مطابق غیر قانونی سگریٹس کے حوالے سے نبین الاقوامی نادارے کی نرپورٹ نمیں نہوشربا نانکشافات سامنے آئے ہیں ۔

نایپساس کی سروے رپورٹ کے مطابق دو ارب سے زائد سگریٹ پیکٹس پر ٹیکس چوری ہو رہی ہے۔

(جاری ہے)

سگریٹس کے شعبے میں ٹیکس چوری کے باعث قومی خزانے کو سالانہ ن240 ارب ننقصان ہورہاہے ۔غیر قانونی سگریٹ تجارت کا حجم 48 فیصد ہے۔ ٹیکس وصولی ٹارگٹ حصول میں کمی کی اہم وجہ غیر قانونی سگریٹ برانڈز کی فروخت میں اضافہ ہے۔ رپورٹ کے مطابق اس وقت 83 فیصد سگریٹ بغیر ٹریک اینڈ ٹریس کے فروخت ہو رہے ہیں۔ مارکیٹ میں اس وقت 30 سے 60 روپے تک کے غیر قانونی سگریٹ برانڈ فروخت ہو رہے ہیں۔ مارکیٹ میں ن128 نسے زائد سگریٹس برانڈز نپر ٹریک اینڈ ٹریس سٹیمپ موجود نہیں۔ حکومتی ادارے ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کے مؤثر نفاز میں مکمل طور پر ناکام ہو ئے ہیں۔

Browse Latest Business News in Urdu

زرمبادلہ کے ذخائر 74ملین ڈالر کمی کے بعد 13.28 ارب ڈالرہوگئے

حکومت صحت کے شعبہ میں بہتری لانے کیلئے دن رات کوشاں ہے،صوبائی وزیرصحت خواجہ عمران نذیر

ایف پی سی سی آئی پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان براہ راست پروازوں کا خیر مقدم کرتی ہے،عاطف اکرام ..

بینک الفلاح کو ختم ہونے والی سہ ماہی میں 9.912ارب روپے کا خالص منافع حاصل ہوا

بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان

موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ

ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں

اسلام آباد چیمبر آف کامرس  میں ایس ایم منیر آڈیٹوریم    کی تقریب نقاب کشائی

ملک میں گاڑیوں  کی فروخت میں جاری مالی سال کے  دوران سالانہ بنیادوں پر 37 فیصد  کمی ریکارڈ

سوتی ملبوسات کی برآمدات میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر  اضافہ

ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ