توانائی بحران‘ کینیڈا کی ایک کمپنی نے پاکستان میں کپڑے کا کاروبار بند کردیا

پیر 2 فروری 2015 22:40

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔2فروری 2015ء) کینیڈا کی ایک کپڑا ساز کمپنی نے پاکستان میں ناسازگار حالات کی بناء پر اپنا کاروبار ختم کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق کینیڈا کی کانٹی کمپنی گذشتہ چھ سال سے کراچی میں بزنس کررہی تھی تاہم توانائی بحران کی وجہ سے اپنا کاروبار چھوڑنے پر مجبور ہوگئی ہے۔

(جاری ہے)

رپورٹ کے مطابق کانٹی کمپنی کے بانی منیجر لائم مسوبی نے کہا ہے کہ کئی وجوہات ہین جن کی وجہ سے ہم پاکستان میں اپنا بزنس جاری نہیں رکھ سکتے۔

انہوں نے کہا کہ ہمیں اہداف کو پورا کرنا پڑتا تھا تاہم توانائی اور مواصلات کے مسائل نے صورتحال کو مزید خراب کیا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان ہمارے لئے بہترین ملک رہا ہے تاہم گذشتہ چند سالوں سے پاکستان میں بزنس کرنا دشوار ہوگیا تھا۔۔

Browse Latest Business News in Urdu

سرکاری وصولیوں  اورٹیکسوں کی وصولی    کے لئے    30 اور  31 مارچ  کو  بینکوں کی برانچیں کھلی رہیں گی

سونے کی عالمی ومقامی قیمتوں میں اضافہ

سونے کی عالمی ومقامی قیمتوں میں اضافہ

پاکستان سٹاک ایکسچینج   میں تیزی ،ہنڈرڈانڈیکس نے67 ہزارکی حدعبورکرلی

ملک میں  تیل و گیس کی پیداوار میں  گزشتہ ہفتے کے دوران  کمی

گاڑیوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 8 ماہ میں 10.32 فیصدکااضافہ

دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

بجلی چوروں کے خلاف آپریشن جاری،24گھنٹوں کے دوران مزید390افراد بجلی چور پکڑ ے گئے

اٹلی میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زرمیں  سالانہ بنیادوں پر16.4 فیصدکی نموریکارڈ

ایف بی آر نے ایس آر اوز کی فیکٹری کی صورت اختیار کر لی ہے ‘ ریو نیو ایڈوئزرز ایسوسی ایشن

برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ، فارمی انڈے بھی مہنگے

عالمی منڈی کے زیراثر لوہے کی فی ٹن قیمت میں 22 ہزار روپے تک کمی

گیس کی کل قیمت کا 94 فیصد اخراجات ،کیپ ایکس پر ریٹرن پر مشتمل ہوتا ہے‘ ترجمان ایس این جی پی ایل