یومِ یکجہتی کشمیرکے سلسلے میں راولپنڈی آرٹس کونسل میں تصویری نمائش کا انعقاد

بدھ 4 فروری 2015 17:33

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 04فروی 2015ء)یومِ یکجہتی ِکشمیرکے سلسلے میں راولپنڈی آرٹس کونسل نے ایک تصویری نمائش کا انعقادکیا۔ممبرپنجاب اسمبلی لبنیٰ ریحان پیرزادہ نے ناہیدمنظوراورریذیڈنٹ ڈائریکٹروقاراحمدکے ہمراہ نمائش کا افتتاح کیا۔تصویری نمائش میں حقِ خودارادیت کی جدوجہدکرنے والے معصوم کشمیریوں پربھارتی افواج کے ظلم وبربریت کوعیاں کیا گیا ہے۔

افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ممبرپنجاب اسمبلی لبنیٰ ریحان پیرزادہ کا کہنا تھا کہ کشمیری بھائی حقِ خودارادیت کے لیے قربانیاں دے کرتاریخ رقم کررہے ہیں۔انھوں نے کہا کہ مقبوضہ کشمیرمیں بھارت کی جانب سے انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے خلاف یک زبان ہوکرآوازبلندکرنی ہوگی۔لبنیٰ ریحان کا کہنا تھا کہ خطے میں پیدارامن کے لیے اقوام متحدہ کواپنی قراردوں پرعمل درآمدکرنا چاہیے۔

(جاری ہے)

ناہیدمنظورکا کہنا تھا کہ کشمیریوں کواپنے مستقبل کے فیصلے کابنیادی حق ملنا چاہیے۔ریذیڈنٹ ڈائریکٹروقاراحمدکا کہنا تھا کہ نمائش میں250 تصاویررکھی گئی ہیں جس میں بھارتی افواج کے مظالم کودینا کے سامنے پیش کیا گیا ہے۔نمائش میں طلبہ،اساتذہ، دانشوروں اورفنکاروں سمیت ہرطبقہ فکرسے تعلق رکھنے والے افرادنے شرکت کی۔نمائش تین دن تک جاری رہے گی۔

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم،  انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97)   اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس  کی بلند ترین سطح پر ..

ملک بھر میں بدھ کوسونے کی قیمت میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ، آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن

پائیدار ترقی کے لیے ہمیں بوم اور بسٹ سائیکل سے دور جانا ہوگا ، معیشت کو ڈیجیٹلائز اور دستاویزی کرکے مسائل ..

تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کے لیے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال  ضروری ہے، ..

زیرگردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ واربنیاد پر2.1 فیصداضافہ ہوا،سٹیٹ بینک

ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں اہم سنگ میل ہے، مہرکاشف یونس

مشینیری گروپ کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں 30 فیصداضافہ

ملک میں خوردنی تیل کی پیداوارمیں   اضافہ، بناسپتی گھی کی پیداوارمیں کمی واقع

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتہ کے دوران کمی

ملک میں تیل وگیس کی پیداوارمیں ہفتہ واربنیادپرکمی ہوئی،رپورٹ

جرمنی میں منعقد  ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت  کے لئے آخری تاریخ 25 اپریل ہے  ، ٹی ڈی اے پی