لیا قت ساہی کے والد کے فاتحہ سوئم میں سیاسی،محنت کشوں، وکلاء، صحافی اور سول سائٹی کے نمائندوں کی بڑی تعداد میں شرکت

جمعہ 6 فروری 2015 17:19

کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 06فروی 2015ء)ڈیمو کریٹک وکرز فیڈریشن اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے سیکریٹری جنرل لیا قت علی ساہی کے والد حاجی چوہدری عباس علی ساہی کے سوئم فاتحہ ان کی رہائش گاہ گرین ٹاوٴن کراچی میں پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما شاہ جہاں شاہ ، وزیر اعلیٰ سندھ کے پی ایس او اصغر شاہ، پاکستان پیپلز لیبر بیورو کراچی ڈویژن کے صدر شمشاد قریشی، رانا شاہد، پاکستان مسلم لیگ (ن) رانا احسان، حشمت مسود، ملک ریاض اعوان، عاطف بٹ، یعقوب گل، چوہدری رمضان گجر، پاکستان تحریک انصاف کے عابد جیلانی ، کاشف بٹ، ہاشم باجوہ ، رحمٰن باجوہ ، پی پی آئی کے مظہر چوہدری اندرونِ سندھ سے پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما چوہدری محمد نواز سانسی، چوہدری صدیق، چوہدری منیر رندھاوا، چوہدری امتیاز کالوں، چوہدری تنویر حسین، چوہدری زاہد حسین رندھاوا، چوہدری محمد اسلم، چوہدری الله لوک، چوہدری ابرار حسین ساہی، چوہدری عبد الرشید ساہی، امجد ساہی، چوہدری شہباز ریاڑ، چوہدری وجاہت ریاڑ، ظفر گھمن ، چوہدری تنویر حسین سیگھڑا، اور چودری غلام حسین رندھاوا،محنت کشوں کے نمائندے جعفر خان، ملک غلام محبوب، سجاد حسین، اصغر سومرو، طارق مرزا،حسین بادشاہ،مرزا مقصود، شفیق قریشی، شوکت علی، ملک منور،محمد عثمان،جلیل شاہ،حاجی محمد یعقوب، ناصرالدین، چوہدری قدرت الله، جاوید قریشی، ابرار بختیار، مسرور احمد،فاروق مورائی، وہاب انجم، واجد انصاری، کامریڈ زبیر، کامریڈ جنت، کامریڈ وارثی عتیق قریشی ایڈوکیٹ، اسٹیٹ بینک آف پاکستان سی بی اے یونین کے مرکزی نمائندے اسلام آباد سے چوہدری شفقت الله وڑائچ، علی اصغر قریشی، راولپنڈی آفس سے محمد فیاض، محمد نواز ، محمد نسیم ، پشاور آفس سے منتظم شاہ، محمد اقبال، حیدر آباد آفس سے جمیل خانزادہ، نذر محمد سومرو، شہاب الدین میمن، محمد اختر، محمد سلیم، نارتھ ناظم آباد آفس سے طاہر رشید ملک، عطا محمد، جہانگیر خان، محمد نعیم، سکھر آفس سے جاوید سومرو، توفیق حیدر، محمد احسان کراچی آفس سے غلام یٰسین، احمد کمال پاشا، عزیز الله خان نیازی، عبد الرزاق شاہد، زرین شاہ، اصغر شاہ، ممتاز اعوان، عبد الخالق، رانا مشتاق احمد، محمد سرفراز، محمد صابر، محمد حفیظ، حب علی،نثار حسین قریشی، انجمن فلاح و بہبود جٹاں کراچی کے مرکزی صدر چوہدری نواز اولکھ، سیکریٹری جنرل چوہدری محمد حنیف آہیر، چوہدری محمد ایوب گادڑی، انور رضا ورڑائچ، حاجی غضنفر، چوہدری طاہر محمود ہنجرا، چوہدری ذولفقار علی، رانا خالد ، رانا ابرار، شاہد ندیم آرائیں ، چوہدری صدیق، چوہدری محمد بشیر، چوہدری اسد حسین اور بہت بڑی تعداد میں سول سائٹی کے افرادنے شرکت کی۔

Browse Latest Business News in Urdu

ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں

ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں

اسلام آباد چیمبر آف کامرس  میں ایس ایم منیر آڈیٹوریم    کی تقریب نقاب کشائی

اسلام آباد چیمبر آف کامرس میں ایس ایم منیر آڈیٹوریم کی تقریب نقاب کشائی

ملک میں گاڑیوں  کی فروخت میں جاری مالی سال کے  دوران سالانہ بنیادوں پر 37 فیصد  کمی ریکارڈ

ملک میں گاڑیوں کی فروخت میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر 37 فیصد کمی ریکارڈ

سوتی ملبوسات کی برآمدات میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر  اضافہ

سوتی ملبوسات کی برآمدات میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر اضافہ

ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ

ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ

گاڑیوں کی خریداری کے لیے بینکوں کی جانب سے قرضہ جات کے اجراء میں  سالانہ بنیادوں پر 24 فیصد کی کمی

گاڑیوں کی خریداری کے لیے بینکوں کی جانب سے قرضہ جات کے اجراء میں سالانہ بنیادوں پر 24 فیصد کی کمی

موبائل فونز کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نو ماہ میں   121 فیصد کا نمایاں اضافہ

موبائل فونز کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نو ماہ میں 121 فیصد کا نمایاں اضافہ

آسٹریلیا میں منعقد  ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت  کے لئے  درخواستیں طلب

آسٹریلیا میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت کے لئے درخواستیں طلب

سیالکوٹ بزنس اینڈ کامرس سینٹر میں  علی باباڈاٹ کام پر  سرٹیفائیڈ ورچوئل اسسٹنٹ  بارے  تربیتی سیشن

سیالکوٹ بزنس اینڈ کامرس سینٹر میں علی باباڈاٹ کام پر سرٹیفائیڈ ورچوئل اسسٹنٹ بارے تربیتی سیشن

صدر سیالکوٹ چیمبر آف کامرس کی ایتھوپین سفیر کے اعزاز میں منعقدہ عشائیہ میں شرکتز

صدر سیالکوٹ چیمبر آف کامرس کی ایتھوپین سفیر کے اعزاز میں منعقدہ عشائیہ میں شرکتز

بزنس کمیونٹی ملکی معیشت کی بہتری کیلئے حکومتی فیصلوں  کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے،صدر  اسلام آباد چیمبر

بزنس کمیونٹی ملکی معیشت کی بہتری کیلئے حکومتی فیصلوں کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے،صدر اسلام آباد چیمبر

برائلر گوشت کی قیمت میں مزید14روپے کلو کمی

برائلر گوشت کی قیمت میں مزید14روپے کلو کمی