کراچی بندرگاہ پر گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 1لاکھ 19ہزار 985 ٹن کارگو کی نقل وحرکت ریکارڈ کی گئی

منگل 10 فروری 2015 23:33

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔10فروری 2015ء) کراچی بندرگاہ پر گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 1لاکھ 19ہزار 985 ٹن کارگو کی نقل وحرکت ریکارڈ کی گئی جن میں سے 80ہزار 443ٹن درآمدی کارگو اور 39ہزار 542 ٹن برآمدی کارگو شامل ہے۔

(جاری ہے)

منگل کو کراچی پورٹ ٹرسٹ کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ہینڈلنگ کئے گئے درآمدی کارگو میں 2ہزار 275 ٹن بلک کارگو، 10ہزار 485ٹن خشک کارگو اور 69ہزار 958 ٹن مائع کارگو جبکہ برآمدی کارگو میں 10ہزار 543ٹن بلک کارگو، 38ہزار 742 ٹن خشک کارگو اور 800 ٹن مائع کارگو شامل ہے۔

رپورٹ کے مطابق درآمدات میں 8 ہزار 210 ٹن کنٹینرائزڈ کارگو اور 2 ہزار 275ٹن ڈی اے پی کھاد جبکہ برآمدات میں 28ہزار 169کنٹینرائزڈ کارگو اور 5 ہزار 105ٹن چاول شامل ہیں۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کراچی بندرگاہ پر 5 جہاز لنگر انداز ہوئے جبکہ 6 جہاز کارگو لے کر روانہ ہوئے۔ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران 7 جہازوں کی آمد اور 3 جہازوں کی روانگی متوقع ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

اٹلی میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زرمیں  سالانہ بنیادوں پر16.4 فیصدکی نموریکارڈ

ایف بی آر نے ایس آر اوز کی فیکٹری کی صورت اختیار کر لی ہے ‘ ریو نیو ایڈوئزرز ایسوسی ایشن

برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ، فارمی انڈے بھی مہنگے

عالمی منڈی کے زیراثر لوہے کی فی ٹن قیمت میں 22 ہزار روپے تک کمی

گیس کی کل قیمت کا 94 فیصد اخراجات ،کیپ ایکس پر ریٹرن پر مشتمل ہوتا ہے‘ ترجمان ایس این جی پی ایل

چین    میں  بین الاقوامی تجارتی  نمائش ،ٹی ڈی اے پی نے   شرکت  کے  خواہش مندوں سے یکم اپریل تک   درخواستیں ..

گوشت اورگوشت سے بنی اشیائ کی برآمدات میں سالانہ بنیادوں پراضافہ ریکارڈ

اسلام آباد ، پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس 608 پوائنٹس اضافے کے ساتھ 67156 پرپہنچ گیا

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں بدھ کوبھی  نمایاں تیزی، کے ایس ای 100 انڈکس   641.51 پوائنٹس کے اضافہ کے بعد 66547.79 ..

رکنیت کی تجدید کے لئے کراچی چیمبر آئندہ اتوار کھلا رہے گا،دفتری اوقات میں توسیع

غیرملکی ماہرین پرحملے پاکستانی معیشت پرحملے ہیں، میاں زاہد حسین

کوئٹہ شہر کے مختلف علاقوں میں ناقص ومضرصحت اشیاء خوردونوش کی تیاری وفراہمی پربی ایف اے کا سخت ردعمل،7مراکز ..