عالمی انرجی مکس میں قدرتی و غیر روائتی گیس کا حصہ بڑھ رہا ہے، مرتضی مغل،

تیل کی قیمتوں میں کمی سے توانائی مارکیٹ عدم استحکام کا شکار ،ایل این جی کے بہت سے منصوبے ملتوی ہو گئے ، صدر پاکستان اکانومی واچ

بدھ 11 فروری 2015 23:24

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔11فروری 2015ء) پاکستان اکانومی واچ کے صدر ڈاکٹر مرتضیٰ مغل نے کہا ہے کہ عالمی انرجی مکس میں قدرتی گیس اور غیر روائتی گیس کا حصہ بڑھ رہا ہے۔تیل کی قیمتوں میں کمی سے توانائی مارکیٹ عدم استحکام کا شکار اور ایل این جی کے بہت سے منصوبے ملتوی ہو گئے ہیں مگر اسکے باوجود مجموعی صورتحال حوصلہ افراء ہے۔

(جاری ہے)

موجودہ معاشی سست روی کے باوجودقدرتی گیس اور ایل این جی کی مانگ ایشیاء میں تیزی سے بڑھنے کا اندازہ ہے جہاں پندرہ سال میں گیس کی کھپت 720 ارب مکعب میٹر سے بڑھ کر 1.2 کھرب مکعب میٹر ہو جائے گی۔

2040 تک گیس کی کل عالمی پیداوار میں غیر روائیتی گیس کا تناسب 31فیصد تک بڑھ جائے گا جبکہ 2020-25 کے درمیان ایل این جی کو نائع سے گیس کی شکل دینے کی عالمی گنجائش میں 75 فیصد کا اضافہ ہو گا۔ پائپ لائنوں کی تعمیر کے بعد چین روس سے گیس کی خریداری میں جرمنی سے سبقت لے جائے گاجبکہ جون میں ورلڈ گیس کانگریس میں اہم معاہدے اورفیصلے متوقع ہیں۔

Browse Latest Business News in Urdu

زرمبادلہ کے ذخائر 74ملین ڈالر کمی کے بعد 13.28 ارب ڈالرہوگئے

زرمبادلہ کے ذخائر 74ملین ڈالر کمی کے بعد 13.28 ارب ڈالرہوگئے

حکومت صحت کے شعبہ میں بہتری لانے کیلئے دن رات کوشاں ہے،صوبائی وزیرصحت خواجہ عمران نذیر

حکومت صحت کے شعبہ میں بہتری لانے کیلئے دن رات کوشاں ہے،صوبائی وزیرصحت خواجہ عمران نذیر

ایف پی سی سی آئی پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان براہ راست پروازوں کا خیر مقدم کرتی ہے،عاطف اکرام ..

ایف پی سی سی آئی پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان براہ راست پروازوں کا خیر مقدم کرتی ہے،عاطف اکرام ..

بینک الفلاح کو ختم ہونے والی سہ ماہی میں 9.912ارب روپے کا خالص منافع حاصل ہوا

بینک الفلاح کو ختم ہونے والی سہ ماہی میں 9.912ارب روپے کا خالص منافع حاصل ہوا

بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان

بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان

موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی

موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ

ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں

ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں

اسلام آباد چیمبر آف کامرس  میں ایس ایم منیر آڈیٹوریم    کی تقریب نقاب کشائی

اسلام آباد چیمبر آف کامرس میں ایس ایم منیر آڈیٹوریم کی تقریب نقاب کشائی

ملک میں گاڑیوں  کی فروخت میں جاری مالی سال کے  دوران سالانہ بنیادوں پر 37 فیصد  کمی ریکارڈ

ملک میں گاڑیوں کی فروخت میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر 37 فیصد کمی ریکارڈ

سوتی ملبوسات کی برآمدات میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر  اضافہ

سوتی ملبوسات کی برآمدات میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر اضافہ

ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ

ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ