چونیاں، واپڈا ٹیم کی پرانی منڈی میں بجلی چوری کیخلاف مہم ،16افراد کیخلاف مقدمہ درج

جمعہ 13 فروری 2015 17:10

چونیاں(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 13فروی 2015ء) واپڈا ٹیم کی پرانی منڈی میں بجلی چوری کے خلاف خصوصی مہم 16افراد کے خلاف مقدمہ درج۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ایس ڈی او واپڈا رورل امجد علی نے پرانی منڈی پتوکی میں مختلف مقامات پر چھاپے مار کر سولہ افراد کو بجلی چوری کرتے ہوئے پکڑ لیا سٹی پولیس نے ایس ڈی او کی درخواست پر غلام عباس، محمد علی ،محمد مشتاق، محمد ارشد، امانت علی ، محمد دین ، غفور ، قمر دین ، حاجی بابر ، خوشی محمد ، صدیق ،محمد سرور، اختر حسین ،محمد رشید، اصغر علی سمیت سولہ افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے ۔

Browse Latest Business News in Urdu

دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

بجلی چوروں کے خلاف آپریشن جاری،24گھنٹوں کے دوران مزید390افراد بجلی چور پکڑ ے گئے

اٹلی میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زرمیں  سالانہ بنیادوں پر16.4 فیصدکی نموریکارڈ

ایف بی آر نے ایس آر اوز کی فیکٹری کی صورت اختیار کر لی ہے ‘ ریو نیو ایڈوئزرز ایسوسی ایشن

برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ، فارمی انڈے بھی مہنگے

عالمی منڈی کے زیراثر لوہے کی فی ٹن قیمت میں 22 ہزار روپے تک کمی

گیس کی کل قیمت کا 94 فیصد اخراجات ،کیپ ایکس پر ریٹرن پر مشتمل ہوتا ہے‘ ترجمان ایس این جی پی ایل

چین    میں  بین الاقوامی تجارتی  نمائش ،ٹی ڈی اے پی نے   شرکت  کے  خواہش مندوں سے یکم اپریل تک   درخواستیں ..

گوشت اورگوشت سے بنی اشیائ کی برآمدات میں سالانہ بنیادوں پراضافہ ریکارڈ

اسلام آباد ، پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس 608 پوائنٹس اضافے کے ساتھ 67156 پرپہنچ گیا

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں بدھ کوبھی  نمایاں تیزی، کے ایس ای 100 انڈکس   641.51 پوائنٹس کے اضافہ کے بعد 66547.79 ..

رکنیت کی تجدید کے لئے کراچی چیمبر آئندہ اتوار کھلا رہے گا،دفتری اوقات میں توسیع