گزشتہ کاروباری ہفتے کے دوران کراچی سٹاک مارکیٹ پر زیادہ تر مندی کا رجحان

اتوار 15 فروری 2015 15:36

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔ 15فروری 2015ء) گزشتہ کاروباری ہفتے کے دوران کراچی سٹاک مارکیٹ پر زیادہ تر مندی چھائی رہی اور مجموعی طورپر انڈیکس میں 700سے زائد پوائنٹس کی کمی ریکارڈ ہوئی۔

(جاری ہے)

گزشتہ کاروباری ہفتے کراچی اسٹاک مارکیٹ میں زیادہ تر مندی کا رجحان پایا گیا اور مارکیٹ انڈیکس 714پوائنٹس کی کمی کے بعد 33ہزار 943 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔اسٹاک بروکرز کے مطابق سینیٹ انتخابات کے باعث ہونے والی سیاسی ہلچل سے سرمایہ کار محتاط دکھائی دیئے، یوں شیئر بازار کا یومیہ کاروباری حجم17 فیصد گھٹ کر 27 کروڑ حصص تک محدود رہا جبکہ غیر ملکی سرمایہ کاروں نے بھی اس دوران 1کروڑ 30لاکھ ڈالر مالیت کے حصص بیچ ڈالے۔

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان سٹاک ایکسچینج  میں تیزی،71 ہزار751پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

برائلر گوشت کی قیمت میں36روپے کلو کمی

برائلر گوشت کی قیمت میں36روپے کلو کمی

سکریپ کے گودام میں آگ لگنے سے لاکھوں کا سامان جل گیا

حکومت معیشت کو مستحکم  ، ترقی کے مواقع کو فروغ  ، مہنگائی   پر قابو   ،کمزور طبقات کو ریلیف  ،غیر ملکی سرمایہ ..

ایرانی صدر کا دورہ پاکستان خوش آئند ہے، کاٹی

امن وامان کی خراب صورتحال، لوٹ مار کے بڑھتے واقعات اور پولیس افسران کی جانب سے دکانداروں کے تعاون نہ ..

چیئرمین تعلیمی بورڈراولپنڈی محمد عدنان خان، کنٹرولر امتحانات اور ضلع انتظامیہ کے افسران کے مختلف امتحانی ..

کراچی چیمبر کے صدر کا ایف بی آر سے ایس آر او 350 کو مؤخر کرنے کا مطالبہ

نوجوانوں کو جدید علوم سے آراستہ کر کے ملک کی تقدیر بدلیں گے، چوہدری شافع حسین

کراچی گولڈ بلین ایکس چینج کا سونے کے نرخ جاری کرنے کا اعلان

لاہور چیمبر میں لینگویج کورسز یکم مئی سے شروع

خوشحالی مائیکرو فنانس بینک کاموسمیاتی تبدیلیوں کے خلاف شجرکاری مہم کا انعقاد