اسٹیٹ بینک نے مالی اختراع چیلنج فنڈ کی تجاویز جمع کرانے کی ڈیڈ لائن میں توسیع کر دی

بدھ 18 فروری 2015 21:12

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔18فروری۔2015ء) بینک دولت پاکستان نے بہترین اسلامی مالکاری کی ترویج کے موضوع پر اختراع چیلنج فنڈ (ایف آئی سی ایف) کے تیسرے مرحلے کے تحت تجاویز جمع کرانے کی ڈیڈ لائن میں توسیع کر دی ہے۔ بدھ کو جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق تیسرے چیلنج مرحلے کا افتتاح اسلام آباد میں 9 جنوری 2015ء کو ہوا تھا۔ مالی اختراع چیلنج فنڈ وسیع تر مالی شمولیت پروگرام کا حصہ ہے جس پر اسٹیٹ بینک یو کے ایڈ کے مسالی تعاون سے عمل کر رہا ہے۔

(جاری ہے)

اس مرحلے کا مقصد صف اول کے اعلیٰ تعلیمی اداروں کی شراکت سے اسلامی مالکاری کے فروغ کے لئے تعلیمی اور تحقیقی انفرااسٹرکچر تشکیل دینا ہے۔ یہ پروگرام اس شعبے میں انسانی سرمایہ پیدا کرنے میں مدد دے گا اور اس کے نتیجے میں اسلامی مالکاری کا پیشہ ور، تخصیصی ماہرین بشمول شریعہ اسکالرز، معیشت دان اور محققین سامنے آئیں گے تاکہ پاکستان میں شریعت سے ہم آہنگ مصنوعات اور اعتماد کی بڑھتی ہوئی طلب کو پورا کیا جا سکے۔ تیسرے چیلنج راؤنڈ کی رہنماء ہدایات مرکزی بینک کی ویب سائٹ پر دستیاب ہیں۔ قبل ازیں ممکنہ امیدواروں کیلئے معیاری تجاویز جمع کرانے کی آخری تاریخ 20 فروری 2015ء تھی جو بڑھا کر 5 مارچ 2015ء کر دی گئی ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

اسلام آباد چیمبر آف کامرس  میں ایس ایم منیر آڈیٹوریم    کی تقریب نقاب کشائی

ملک میں گاڑیوں  کی فروخت میں جاری مالی سال کے  دوران سالانہ بنیادوں پر 37 فیصد  کمی ریکارڈ

سوتی ملبوسات کی برآمدات میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر  اضافہ

ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ

گاڑیوں کی خریداری کے لیے بینکوں کی جانب سے قرضہ جات کے اجراء میں  سالانہ بنیادوں پر 24 فیصد کی کمی

موبائل فونز کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نو ماہ میں   121 فیصد کا نمایاں اضافہ

آسٹریلیا میں منعقد  ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت  کے لئے  درخواستیں طلب

سیالکوٹ بزنس اینڈ کامرس سینٹر میں  علی باباڈاٹ کام پر  سرٹیفائیڈ ورچوئل اسسٹنٹ  بارے  تربیتی سیشن

صدر سیالکوٹ چیمبر آف کامرس کی ایتھوپین سفیر کے اعزاز میں منعقدہ عشائیہ میں شرکتز

بزنس کمیونٹی ملکی معیشت کی بہتری کیلئے حکومتی فیصلوں  کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے،صدر  اسلام آباد چیمبر

برائلر گوشت کی قیمت میں مزید14روپے کلو کمی

امریکی ٹیکنالوجی کمپنی میٹا کی آمدنی میں پہلی سہ ماہی کے دوران سالانہ بنیاد پر 27 فیصد اضافہ،حجم 36.5 ..