بھارتی ہٹ دھرمی ،پاکستانی باسمتی اپنے نام سے رجسٹرڈ کرالیا

جمعہ 20 فروری 2015 15:09

بھارتی ہٹ دھرمی ،پاکستانی باسمتی اپنے نام سے رجسٹرڈ کرالیا

کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 20فروی 2015ء)باسمتی چاول کی وسیع انڈونیشین منڈی پاکستان کے ہاتھوں سے چھیننے کیلئے بھارت کی ہٹ دھرمی کی انتہا کردی۔ انڈونیشیا میں پاکستانی باسمتی برانڈ اپنے نام سے رجسٹرڈ کروالیا۔

(جاری ہے)

چیئر مین رائس ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن رفیق سلیمان کے مطابق بھارت نے انڈونیشیا میں پاکستانی باسمتی چاول کی بڑی منڈی پر قبضہ کرنے کیلئے پاکستانی باسمتی برانڈ اپنے نام سے رجسٹرڈ کر والئے جو کہ سرارسر زیادتی ہے جبکہ پاکستانی سفارتخانہ اور کمرشل قونصلیٹ خاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ گزشتہ مالی سال انڈونیشیاکو 77 لاکھ 30 ہزار ڈالر مالیت کے چاول برآمد کیئے گئے جبکہ رواں مالی سال پہلے 7 ماہ ہی میں 1 کروڑ 76 لاکھ ڈالر کے باسمتی چاول ایکسپورٹ کیئے جاچکے ہیں۔ رفیق سلیمان کا کہنا تھا کہ حکومت پاکستانی چاول متعارف کروانے کیلئے برآمد کنندگان کے وفود مختلف ممالک بھیجے۔

Browse Latest Business News in Urdu

مشینیری گروپ کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں 30 فیصداضافہ

ملک میں خوردنی تیل کی پیداوارمیں   اضافہ، بناسپتی گھی کی پیداوارمیں کمی واقع

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتہ کے دوران کمی

ملک میں تیل وگیس کی پیداوارمیں ہفتہ واربنیادپرکمی ہوئی،رپورٹ

جرمنی میں منعقد  ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت  کے لئے آخری تاریخ 25 اپریل ہے  ، ٹی ڈی اے پی

پی پی ایل کے بعداز ٹیکس منافع میں  جاری مالی سال کی تیسری سہ ماہی میں  17فیصد کی کمی ریکارڈ

آئل اینڈ گیس  ڈویلپمنٹ  کمپنی  کے بعد از ٹیکس منافع میں جاری مالی سال  کی تیسری سہ ماہی میں  34 فیصد کی کمی ..

خدمات کے شعبہ کے تجارتی خسارے  میں  مارچ کے دوران  ماہانہ بنیادوں پر 13 فیصد کا اضافہ ریکارڈ

ایرانی صدرکے حالیہ دورہ کے دوران باہمی تجارت کو 10ارب ڈالر تک بڑھانے کے عزم کا خیر مقدم کرتے ہیں، صدر ..

برائلرگوشت کی قیمت میں مزید 25 روپے کلو کمی

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 550 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 71 ہزار909پوائنٹس  کی بلند ترین سطح پر ..

حکومت سولر اور گرین انرجی سیکٹر کی ترقی کے لئے آسان شرائط پر قرضوں کے اجراء سے اقدامات کرے، سرحد چیمبر ..