پاک بھارت تجارت رواں ماہ کے پندرہ روز کے دوران خسارہ ایک ارب72کروڑ روپے تک پہنچ گیا

توانائی بحران اور امن و امان کی ابتر صورتحال کے باعث ملک میں زرعی اور صنعتی پیداوار میں کمی دیکھی گئی بھارت سے سبزیوں، سوتی دھاگے اور مشینری سمیت 2.12ارب روپے کی اشیا درآمد 39کروڑ اشیاء بر آمد کیں

اتوار 22 فروری 2015 17:45

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔ 22فروری 2015ء) رواں ماہ کے پندرہ روز کے دوران پاک بھارت تجارتی خسارہ ایک ارب72کروڑ روپے تک پہنچ گیا۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق توانائی بحران اور امن و امان کی ابتر صورتحال کے باعث ملک میں زرعی اور صنعتی پیداوار میں کمی دیکھی گئی جس کے باعث ملکی طلب پوری کرنے کیلئے بھارت سے عام اشیا کی درآمد بڑھ گئی، رواں سال فروری کے ابتدائی پندرہ روز میں پاکستان نے واہگہ بارڈر کے ذریعے بھارت سے سبزیوں، سوتی دھاگے اور مشینری سمیت دو ارب بارہ کروڑ روپے مالیت کی اشیا درآمد کیں، جبکہ اس دوران پاکستان سے بھارت کو برآمد کردہ اشیا کا حجم صرف 39 کروڑ 30لاکھ روپے رہا، بھارت سے درآمد میں اضافے اور برآمد میں کمی کے نتیجے میں پاک بھارت تجارتی خسارہ ایک ارب 72 کروڑ روپے تک پہنچ گیا۔

Browse Latest Business News in Urdu

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں جمعہ کے روز سونا مزید مہنگا ہو گیا

لاہور چیمبر میں آکر سٹیک ہولڈرز سے براہ راست معلومات اور اعداد و شمار کا پتہ چلتا ہے۔ محمد صالح احمد ..

وفاقی ٹیکس محتسب کی طرف سے ٹیکس گزاروں کے مسائل فوری حل کرنے پر ایف بی آر کے افسران کی تعریف

انٹربینک میں جمعہ کو روپے کے مقابلے ڈالر سستا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر بڑھ گئی

سابق صدر بہاولپورچیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری نے آئی ایم ایف کی طرف سے پاکستان میں مہنگائی اور بے روزگاری ..

ایف پی سی سی آئی ایکسپورٹ کو بڑھانے کے لیے ایکسپورٹ پروموشن وژن 2030 پر کا م کر رہا ہے،ذکی اعجاز

صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین کی زیر صدارت اجلاس،پنجاب سکل ڈویلپمنٹ پالیسی 2024 کی منظوری ..

تاجر برادری احسن ظفر بختاوری کی بے مثال خدمات کی مقروض ہے، یوسف راجپوت

پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں جاری مالی سال کے  دوران  8 فیصدکی کمی

ملک میں افراط زرکی شرح میں   ہفتہ واربنیادوں پر0.79 فیصدکی کمی ہوئی ،  شماریات بیورو

بینکوں کے نجی شعبے کو فراہم کردہ قرضوں   میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 0.7 فیصد اضافہ،حجم 8406 ارب روپے ..

پاکستان میں پولٹری کے شعبہ نے تیزی سے ترقی کی ہے ،ڈاکٹرسجاد ارشد