رانا تنویر حسین کا ئی ڈی ای ایکس یوکرائن کے سٹال کا دورہ ، دفاعی صنعت کی پراڈکٹس کا جائزہ لیا ،

بیلا روس کے دفاعی ادارے کے ڈائریکٹر جنرل نے بھی وفاقی وزیر سے ملاقات

منگل 24 فروری 2015 23:11

ابو ظہبی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 24 فروری 2015ء) وفاقی وزیر برائے دفاعی پیداوار رانا تنویر حسین نے بین الاقوامی دفاعی نمائش و کانفرنس (آئی ڈی ای ایکس) کے سلسلے میں دورے کے دور ان یوکرائن کے سٹال گئے اور یوکرائن کی دفاعی صنعت کی پراڈکٹس کا جائزہ لیا۔

(جاری ہے)

انہوں نے انٹرا ایجنسی کمیشن ملٹری ٹیکنالوجی کو آپریشن اینڈ ایکسپورٹ کنٹرول پالیسی کے چیئرمین اولیگ گلاڈکوسکی سے دفاعی پیداوار میں ممکنہ معاونت پر تبادلہ خیال کیا۔

انہوں نے باہمی تعاون کو بڑھانے پر اتفاق کیا۔ بیلا روس کے دفاعی ادارے کے ڈائریکٹر جنرل نے بھی وفاقی وزیر سے ملاقات کی اور دفاعی پراڈکٹس کی مشترکہ تیاری کے امکانات کا جائزہ لیا گیا۔ وفاقی وزیر نے ایف ایل آئی آر امریکہ اور سٹریٹ گروپ ایف زیڈ ای کے سٹال کا دورہ بھی کیا۔ انہوں نے بعد ازاں پاکستانی پویلین کا بھی دورہ کیا۔

Browse Latest Business News in Urdu

جرمنی میں چار روزہ نمائش ’’ٹیک ٹیکسٹل اور ٹیکس پروسس ‘‘ میں 10پاکستانی مینوفیکچررز کی شرکت

چینی کی مصنوعی قلت،فی بوری قیمت میں 100روپے کااضافہ کر دیا گیا

پاکستان اورافغانستان کے درمیان باہمی تجارت کے فروغ کی بڑی گنجائش موجود ہے

ایوان صنعت و تجارت راولپنڈی میں پاکستان کی معیشت اور مستقبل کے چیلنجز کے حوالے سے تھنک ٹینک سیشن کا انعقاد

سیلزٹیکس ادائیگی، محکمہ آبپاشی اورمعدنیات کی کیپرا کو مکمل تعاون کی یقین دہانی

پاکستان اور افغانستان کے درمیان باہمی تجارت کے فروغ کی بڑی گنجائش موجود ہے،ذکی اعجاز

صدر ابراہیم رئیسی کے دورے سے اقتصادی تعاون کی نئی راہیں کھلیں گی،میاں زاہد حسین

ملک میں منگل کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 7800 روپے کی کمی ہوئی

گزشتہ ماہ کے دوران  صارفین کے اعتماد کے اشاریے  (سی سی آئی) میں  1.9 پوائنٹس کااضافہ  ریکارڈ

پاکستان ، افغانستان کے درمیان باہمی تجارت کے فروغ کی بڑی گنجائش موجود ہے، بینکنگ چینل کا ہونا بہت فروری ..

ایف ڈی آئی میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 52 فیصد اضافہ  ہوا ،سٹیٹ بینک

مارچ 2024 کے دوران آئی ٹی کی برآمدات  ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی