پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر 15 ارب 94 کروڑ 37 لاکھ ڈالر ہوگئے

جمعرات 26 فروری 2015 19:34

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔26فروری 2015ء) پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر 15 ارب 94 کروڑ 37 لاکھ ڈالر ہوگئے۔ مرکزی بینک سے جمعرات کو جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر 20 فروری 2015ء کو اختتام پذیر ہونے والے ہفتہ کے دوران 15 ارب 94 کروڑ 37 لاکھ ڈالر ہوگئے، ان ذخائر میں سے 11 ارب 7 کروڑ 49 لاکھ ڈالر اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے پاس جبکہ 4 ارب 86 کروڑ 88 لاکھ ڈالر دیگر بینکوں کے پاس ہیں۔

(جاری ہے)

اعداد و شمار میں مزید بتایا گیا ہے کہ 20 فروری 2015ء کو اختتام پذیر ہونے والے ہفتہ کے دوران اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے ذخائر 11 کروڑ 90 لاکھ ڈالر کی کمی سے11 ارب 7 کروڑ 50 لاکھ ڈالر ہو گئے جو کہ گذشتہ ہفتہ کے دوران 11 ارب 19 کروڑ 40 لاکھ ڈالر تھے۔ متذکرہ ہفتہ کے دوران مرکزی بینک نے بیرونی قرضوں اور دیگر سرکاری ادائیگی کی مد میں 16 کروڑ 10 ڈالر کی رقم کی ادائیگی کی جس میں ایس بی اے کے تحت آئی ایم ایف کے 13 کروڑ 60 لاکھ ڈالر کی ادائیگی بھی شامل ہے۔ متذکرہ ہفتہ کے دوران مرکزی بینک کو کثیرالجہتی دوطرفہ اور دیگر ذرائع سے 4 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کی رقم بھی موصول ہوئی۔

Browse Latest Business News in Urdu

دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

بجلی چوروں کے خلاف آپریشن جاری،24گھنٹوں کے دوران مزید390افراد بجلی چور پکڑ ے گئے

اٹلی میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زرمیں  سالانہ بنیادوں پر16.4 فیصدکی نموریکارڈ

ایف بی آر نے ایس آر اوز کی فیکٹری کی صورت اختیار کر لی ہے ‘ ریو نیو ایڈوئزرز ایسوسی ایشن

برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ، فارمی انڈے بھی مہنگے

عالمی منڈی کے زیراثر لوہے کی فی ٹن قیمت میں 22 ہزار روپے تک کمی

گیس کی کل قیمت کا 94 فیصد اخراجات ،کیپ ایکس پر ریٹرن پر مشتمل ہوتا ہے‘ ترجمان ایس این جی پی ایل

چین    میں  بین الاقوامی تجارتی  نمائش ،ٹی ڈی اے پی نے   شرکت  کے  خواہش مندوں سے یکم اپریل تک   درخواستیں ..

گوشت اورگوشت سے بنی اشیائ کی برآمدات میں سالانہ بنیادوں پراضافہ ریکارڈ

اسلام آباد ، پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس 608 پوائنٹس اضافے کے ساتھ 67156 پرپہنچ گیا

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں بدھ کوبھی  نمایاں تیزی، کے ایس ای 100 انڈکس   641.51 پوائنٹس کے اضافہ کے بعد 66547.79 ..

رکنیت کی تجدید کے لئے کراچی چیمبر آئندہ اتوار کھلا رہے گا،دفتری اوقات میں توسیع