- Home
- Business
- Business News
- موسم سرما کی حالیہ بارشیں ربیع سیزن کی مختلف فصلوں خاص کر گندم، جو، سرسوں اور دالوں کے لیے انتہائی ..
موسم سرما کی حالیہ بارشیں ربیع سیزن کی مختلف فصلوں خاص کر گندم، جو، سرسوں اور دالوں کے لیے انتہائی مفید ثابت ہونگی،مشاہد اللہ
ہفتہ 28 فروری 2015 22:00
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔28فروری۔2015ء) وفاقی وزیر موسمیاتی تغیرات مشاہد اللہ خان نے کہا ہے کہ موسم سرما کی حالیہ بارشیں ربیع سیزن کی مختلف فصلوں خاص کر گندم، جو، سرسوں اور دالوں کے لیے انتہائی مفید ثابت ہونگی اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ اسلام آباد، راولپنڈی سمیت ملک کے بالائی علاقوں میں ہونے والی بارشوں اور ژالہ باری موسمیاتی تغیرات کے تناظر میں بے ترتیب اس لیے ہے کہ جس سطح کی بارشیں فروری کے آخری دنوں میں ہوئی ہیں یہ عمومی طور پر جنوری اور فروری کے شروع والے دنوں میں ہوتی تھیں۔
مشاہد اللہ نے کہا کہ پہلے موسم سرما کی بارشیں دسمبر کے آخر شروع ہوکرجنوری اور فروری کے درمیان تک عروج پرپہنچ جاتی تھیں مگر اب یہ بارشیں تقریباً پچیس دن سے زیادہ دیرسے شروع ہوئیں جس سے ربیع کے فصلوں کی کاشت کرنے والے کسان، سال کے شروع میں کافی پریشان رہے تاہم حالیہ بارشیں ان کی خوشی کا باعث بنی ہیں۔(جاری ہے)
انھوں نے کہا کہ بارشوں سے فصلوں کی پیداور میں خاطرخواہ اضافہ ہوگا۔
یہ بارشیں ربیع کے فصلوں کیلئے قدرتی فرٹیلائزر ثابت ہونگی۔وفاقی وزیر نے پاکستان کے تمام صوبوں کے محکمہ آب پاشی کے تکنیکی زرعی ماہرین سے مخاطب ہوکر کہا کہ ان کوملک میں تیزی سے بے اعتبار، بے ترتیب اور بدلتے ہوئے موسموں کے پیش نظرکسانون کی بروقت رہنمائی کرنی چاہیے تاکہ کسان صحیح وقت پر فصلوں کی کاشت اور کٹائی کر سکیں۔ اس سے ان کسانوں کو موسمی تغیرات کے منفی اثرات سے اپنے فصلوں کو کسی ممکنہ نقصان سے بچانے کی تدابیر اختیار کرسکتی ہیں۔Browse Latest Business News in Urdu
حکومت سولر اور گرین انرجی سیکٹر کی ترقی کے لئے آسان شرائط پر قرضوں کے اجراء سے اقدامات کرے، سرحد چیمبر ..
پی ایس ایکس میں ماہانہ اسلامک انڈیکس ایکسچینج ٹریڈڈ فنڈ کی لسٹنگ پر گونگ کی تقریب کاانعقاد
جرمنی میں چار روزہ نمائش ’’ٹیک ٹیکسٹل اور ٹیکس پروسس ‘‘ میں 10پاکستانی مینوفیکچررز کی شرکت
چینی کی مصنوعی قلت،فی بوری قیمت میں 100روپے کااضافہ کر دیا گیا
پاکستان اورافغانستان کے درمیان باہمی تجارت کے فروغ کی بڑی گنجائش موجود ہے
ایوان صنعت و تجارت راولپنڈی میں پاکستان کی معیشت اور مستقبل کے چیلنجز کے حوالے سے تھنک ٹینک سیشن کا انعقاد
سیلزٹیکس ادائیگی، محکمہ آبپاشی اورمعدنیات کی کیپرا کو مکمل تعاون کی یقین دہانی
پاکستان اور افغانستان کے درمیان باہمی تجارت کے فروغ کی بڑی گنجائش موجود ہے،ذکی اعجاز
صدر ابراہیم رئیسی کے دورے سے اقتصادی تعاون کی نئی راہیں کھلیں گی،میاں زاہد حسین
ملک میں منگل کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 7800 روپے کی کمی ہوئی
گزشتہ ماہ کے دوران صارفین کے اعتماد کے اشاریے (سی سی آئی) میں 1.9 پوائنٹس کااضافہ ریکارڈ
پاکستان ، افغانستان کے درمیان باہمی تجارت کے فروغ کی بڑی گنجائش موجود ہے، بینکنگ چینل کا ہونا بہت فروری ..
ایف ڈی آئی میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 52 فیصد اضافہ ہوا ،سٹیٹ بینک
مارچ 2024 کے دوران آئی ٹی کی برآمدات ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
جرمنی میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش ’’ میڈیکا‘‘ میں شرکت کے لئے درخواستیں طلب
پنجاب مقابلہ موسیقی حکومت کا مستحسن اقدام،پنجابی ثقافت، زبان اور موسیقی کے فروغ کی راہ ہموار ہو گی،صدر ..
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،71 ہزار751پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
برائلر گوشت کی قیمت میں36روپے کلو کمی
سکریپ کے گودام میں آگ لگنے سے لاکھوں کا سامان جل گیا
حکومت معیشت کو مستحکم ، ترقی کے مواقع کو فروغ ، مہنگائی پر قابو ،کمزور طبقات کو ریلیف ،غیر ملکی سرمایہ ..
ایرانی صدر کا دورہ پاکستان خوش آئند ہے، کاٹی
امن وامان کی خراب صورتحال، لوٹ مار کے بڑھتے واقعات اور پولیس افسران کی جانب سے دکانداروں کے تعاون نہ ..
چیئرمین تعلیمی بورڈراولپنڈی محمد عدنان خان، کنٹرولر امتحانات اور ضلع انتظامیہ کے افسران کے مختلف امتحانی ..
کراچی چیمبر کے صدر کا ایف بی آر سے ایس آر او 350 کو مؤخر کرنے کا مطالبہ
PSX Live Index
Updated: 09:29:02am | 24-04-2024
Status: PreOpen | Volume: 0 |
---|
KSE100 Index |
---|
Current |
High |
Low |
Change |
* LDCP represents Last Day Close Price
View Full Summary