جننگ فیکٹریوں میں کپاس کی آمد میں 15 نومبر تک سالانہ بنیادوں پر 72.2فیصد اضافہ ریکارڈ

پیر 20 نومبر 2023 16:40

جننگ فیکٹریوں میں کپاس کی آمد میں 15 نومبر تک  سالانہ بنیادوں پر 72.2فیصد  اضافہ ریکارڈ
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 نومبر2023ء) جننگ فیکٹریوں میں کپاس کی آمد میں 15 نومبر تک سالانہ بنیادوں پر 72.2فیصد اضافہ ریکارڈکیا گیا ۔ پاکستان کاٹن جنرز ایسوسی ایشن کے اعدادوشمار کے مطابق 15 نومبر تک جننگ فیکٹریوں میں 73لاکھ 71ہزار گانٹھوں کی آمد ریکارڈکی گئی جو گزشتہ سال کی اسی مدت کے مقابلہ میں 72.32فیصد زیادہ ہے۔

(جاری ہے)

گزشتہ سال کی اسی مدت میں جننگ فیکٹریوں میں 42لاکھ 81ہزار گانٹھوں کی آمد ریکارڈکی گئی تھی۔ 15 نومبر تک پنجاب کی فیکٹریوں میں 34لاکھ 29ہزار گانٹھوں کی آمد ریکارڈکی گئی جو گزشتہ سال کے مقابلے میں 36.3 فیصد زیادہ ہے۔ گزشتہ سال اسی مدت میں پنجاب کی جننگ فیکٹریوں میں 25لاکھ 15ہزار گانٹھیں آئیں۔ اسی طرح 15 نومبر تک سندھ کی فیکٹریوں میں 39لاکھ 42ہزار گانٹھوں کی آمد ریکارڈکی گئی جو گزشتہ سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 123.3 فیصد زیادہ ہے۔ گزشتہ سال کی اسی مدت میں سندھ کی جننگ فیکٹریوں میں 17لاکھ 65ہزار گانٹھوں کی آمد ریکارڈکی گئی تھی۔

Browse Latest Business News in Urdu

کارپٹ ایسوسی ایشن کاوژن پاکستان کے تحت100 ارب ڈالر بر آمدات کے روڈ میپ کا خیر مقدم

سیالکوٹ میں تیار شدہ مصنوعات کی عالمی مارکیٹ میں بہت مانگ ہے،   عبدالغفور ملک

پاکستان اپنی برآمدات کو 100 ارب ڈالر تک بڑھانے کی بھر پور صلاحیت رکھتا ہے، میاں کاشف اشفاق

کثیرالجہتی شراکتداروں کی جانب سے پاکستان کو جاری مالی سال کے پہلے چار ماہ میں مجموعی طورپر597.49 ملین ڈالرکی ..

چین کے زمینی راستے سے کرغزستان کو پہلے کارگو کی برآمد پر این ایل سی کی کاوشیں قابل ستائش ہیں، مہر کاشف ..

یواے ای  میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زرمیں نومبرکے دوران سالانہ بنیادوں پر8 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی قیمت میں نومبر کے دوران   کمی

سی ڈی این ایس نے اسلامی مالیاتی بانڈز کے ذریعہ 40 ارب روپے، نئے بانڈز کے اجرا سے 715ارب روپے کی بچتوں کاہدف ..

ملک میں  کھادوں کی کھپت میں نومبرکے دوران  سالانہ بنیادوں پر اضافہ

دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ

برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ

مہنگائی میں اضافے کے سبب شرح سود برقرار رہنے کا امکان