- Home
- Business
- Business News
- ایف پی سی سی آئی ٹرانسپیرنسی، سیکورٹی اور مانیٹرنگ کی حمایت کرتا ہے، صدرفیڈریشن
ایف پی سی سی آئی ٹرانسپیرنسی، سیکورٹی اور مانیٹرنگ کی حمایت کرتا ہے، صدرفیڈریشن
پیر 20 نومبر 2023 23:10

(جاری ہے)
انہوں نے مزید کہا کہ ADAMftd پلیٹ فارم بین الاقوامی تجارتی سر گرمیوں میں شفافیت، سیکورٹی اور کارکردگی کو یقینی بنائے گا۔
یہ بات قابل ذکر ہے کہ پاکستان کے اعلیٰ ادارے، ایف پی سی سی آئی اورICTTM نے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کرکے ایک اہم سنگ میل عبور کیا ہے اور یہ شراکت داری بین الاقوامی تجارت میں شفافیت کو بڑھانے کے لیے مشترکہ عزم کی نشاندہی کرتی ہے۔ عرفان اقبال شیخ نے مزید کہا کہ بین الاقوامی تجارت کا کسٹم اور تجارتی طریقہ کار پر بہت زیادہ انحصار ہے اور شفافیت، پلاننگ اور تجارتی پروسیجرز کو پائیدار بنیادوں پر آسان بنانے کے لیے بنیادی میکانزم، برآمدات اور درآمدات کے طریقہ کار، قواعد و ضوابط اور قانونی فریم ورک اہم ضروریات ہیں۔صدر ایف پی سی سی آئی عرفان اقبال شیخ نے وضاحت کی کہ بین الاقوامی تجارت اور متعلقہ خدمات میں دنیا بھر میں ہم آہنگی اور تعاون کو بہتر بنانے سے لین دین کی لاگت میں کمی آئے گی اور عالمی لین دین کو فروغ ملے گا۔ قابل اعتماد اور مستند ڈیٹا کی اہمیت وہ اہم عوامل ہیں جو سرحد پار تجارت پر اثر انداز ہوتے ہیں۔عرفا ن اقبال شیخ نے اس بات پر زور دیا کہ جدید ٹیکنالوجی نے پہلے ہی عالمی سپلائی چینز کو نمایاں طور پر خودکار کر دیا ہے۔ سرحد پار تجارت کو آسان بنانے کے لیے جدید ترین ٹیکنالوجیز کے استعمال کی گنجائش اور ان کے فوائد ان پر اٹھنے والے اخراجات سے کہیں زیادہ ہیں اور بین الاقوامی تنظیموں، حکومتوں، پرائیویٹ سیکٹر، یونیورسٹیوں ، دیگر اسٹیک ہولڈرز اور ICTTM کے ادارے نے اس ٹیکنالوجی کی تر قی میں اہم کردار ادا کیا ہے ۔صدر ایف پی سی سی آئی عرفان اقبال شیخ نے روشنی ڈالی کہ سرحد پار تجارت ایک پیچیدہ عمل ہے جس کے لیے جدید ٹیکنالوجی کی ضرورت ہے اور نئی ٹیکنالوجی نا اپنانے والے ملکوں کے لیے یہ عمل اور بھی پیچیدہ ہو جائے گا۔ تاہم ،نئی ٹیکنالوجی پاکستان کو آگے بڑھنے میں بھرپور مدد فراہم کر سکتی ہے اور ہمیں جہاز رانی کو ترقی دینے اور اپنی ایکسپورٹ بڑھانے میں آسانی و سرعت میسر آسکتی ہیBrowse Latest Business News in Urdu
ایس ایم ایز معیشت کی ترقی میں کلیدی کردار ادا کرتی ہیں، احسن بختاوری
بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کیلئے پرکشش مراعات ترسیلات زر میں کئی گنا اضافہ کرسکتی ہیں،لاہور چیمبر
ایف بی آر کی10ہزار سے زائد ملازمین کا گوشوارے جمع نہ کرانا تشویش کا باعث ہے‘ پاکستان ٹیکس بار
برائلر گوشت کی قیمت میں7روپے کمی،فارمی انڈے مہنگے
اوپن مارکیٹوں میں سبزیاں ،پھل سرکاری نرخنامے کے برعکس زائد نرخوں پر فروخت ہوتے رہے
بتایا جائے آئی ایم ایف ریٹیلرز سے کس طرح کا ٹیکس لینے کا مطالبہ کر رہا ہے‘ اشرف بھٹی
کارپٹ ایسوسی ایشن کاوژن پاکستان کے تحت100 ارب ڈالر بر آمدات کے روڈ میپ کا خیر مقدم
سیالکوٹ میں تیار شدہ مصنوعات کی عالمی مارکیٹ میں بہت مانگ ہے، عبدالغفور ملک
پاکستان اپنی برآمدات کو 100 ارب ڈالر تک بڑھانے کی بھر پور صلاحیت رکھتا ہے، میاں کاشف اشفاق
کثیرالجہتی شراکتداروں کی جانب سے پاکستان کو جاری مالی سال کے پہلے چار ماہ میں مجموعی طورپر597.49 ملین ڈالرکی ..
چین کے زمینی راستے سے کرغزستان کو پہلے کارگو کی برآمد پر این ایل سی کی کاوشیں قابل ستائش ہیں، مہر کاشف ..
یواے ای میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زرمیں نومبرکے دوران سالانہ بنیادوں پر8 فیصد اضافہ
ملک میں دالوں کی قیمت میں نومبر کے دوران کمی
سی ڈی این ایس نے اسلامی مالیاتی بانڈز کے ذریعہ 40 ارب روپے، نئے بانڈز کے اجرا سے 715ارب روپے کی بچتوں کاہدف ..
ملک میں کھادوں کی کھپت میں نومبرکے دوران سالانہ بنیادوں پر اضافہ
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ
مہنگائی میں اضافے کے سبب شرح سود برقرار رہنے کا امکان
نومبرمیں اوورسیز پاکستانیوں نے دو اعشاریہ تین ارب ڈالرکا زرمبادلہ وطن بھیجا
سکوک بانڈز کے ذریعے حکومتی توقعات سے 16گنا زیادہ سرمایہ فراہم
ڈی جی ٹی او متنازعہ بن چکا،استعفیٰ دیں،نعمیہ ناز
ہیما مالنی کا شوہر دھرمیندرا کے نام 88ویں سالگرہ پر محبت بھرا پیغام
ایشوریا،ابھیشیک کے درمیان طلاق کی افواہیں، امیتابھ بچن نے بہو کو ان فالوکردیا
فلم اینیمل میں اداکاری کرنیوالی اداکارہ ترپتی ڈمری کے انسٹا فالووورز کی تعداد میں ہوشربا اضافہ
PSX Live Index
Updated: 08:30:02am | 11-12-2023
Status: Ready | Volume: 0 |
---|
KSE100 Index |
---|
Current |
High |
Low |
Change |
* LDCP represents Last Day Close Price
View Full Summary