حکومت 3 ماہ میں بینکوں سے 10کھرب روپے سے زائد قرضہ لے گی

اتوار 1 مارچ 2015 16:29

اسلام آباد(اردو پوائنٹ۔تازہ ترین اخبار .1 مارچ 2015) آمدن و اخراجات کے فرق کو کم کرنے کے لیے حکومت آئندہ 3 ماہ میں کمرشل بینکوں سے 10کھرب روپے سے زائد قرضہ اٹھائے گی۔حکومت یہ قرضہ ٹی بلز کی نیلامی سے حاصل کر گی۔سٹیٹ بینک کے مطابق آئندہ 3 ماہ کے لیے حکومت نے 1050 ارب روپے کے ٹی بلز بینکوں کو فروخت کا ارادہ کیا ہے۔ اس کے علاوہ 150 ارب روپے کے انویسٹمنٹ بانڈز کی نیلامی بھی کی جائے گی۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ ٹیکس دائرہ کار وسیع نہ ہونے کے باعث حکومت کو آمدن میں کمی سامنا ہے جس کی وجہ سے قرضوں کا سہارا لینا پڑ رہا ہے۔

(جاری ہے)

مقامی قرضوں کا حجم پہلے ہی 16000 ارب روپے سے تجاوز کرچکا ہے۔ حکومت نے محصولات کے نظام میں اصلاحات نہ کی اور براہ راست آمدن پر ٹیکس کے بجائے صرف اشیاء اور خدمات پر ٹیکس بڑھانے کے روش اختیار رکھی تو ملک میں امیر امیر اور غریب، غریب تر ہوتا جائے گا۔

ماہرین کاکہنا ہے کہ ٹیکس نیٹ وسیع نہ ہونے کے باعث حکومت کی آمدنی اور اخراجات میں توازن مزیدبگڑگیاہے ،جوقرضوں سے ٹھیک کرنے کی کوشش کی جارہی ہے جبکہ مقامی قرضوں کابوجھ پہلے ہی سولہ ہزار ارب روپے سے تجاوزکرچکاہے۔ماہرین کیمطابق حکومت براہ راست آمدن پرٹیکس کے بجائے صرف اشیا اور خدمات پرٹیکس بڑھانے کی غلط روش اختیار کئے ہوئے ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

ملک میں  تیل و گیس کی پیداوار میں  گزشتہ ہفتے کے دوران  کمی

ملک میں تیل و گیس کی پیداوار میں گزشتہ ہفتے کے دوران کمی

گاڑیوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 8 ماہ میں 10.32 فیصدکااضافہ

گاڑیوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 8 ماہ میں 10.32 فیصدکااضافہ

دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

بجلی چوروں کے خلاف آپریشن جاری،24گھنٹوں کے دوران مزید390افراد بجلی چور پکڑ ے گئے

بجلی چوروں کے خلاف آپریشن جاری،24گھنٹوں کے دوران مزید390افراد بجلی چور پکڑ ے گئے

اٹلی میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زرمیں  سالانہ بنیادوں پر16.4 فیصدکی نموریکارڈ

اٹلی میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زرمیں سالانہ بنیادوں پر16.4 فیصدکی نموریکارڈ

ایف بی آر نے ایس آر اوز کی فیکٹری کی صورت اختیار کر لی ہے ‘ ریو نیو ایڈوئزرز ایسوسی ایشن

ایف بی آر نے ایس آر اوز کی فیکٹری کی صورت اختیار کر لی ہے ‘ ریو نیو ایڈوئزرز ایسوسی ایشن

برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ، فارمی انڈے بھی مہنگے

برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ، فارمی انڈے بھی مہنگے

عالمی منڈی کے زیراثر لوہے کی فی ٹن قیمت میں 22 ہزار روپے تک کمی

عالمی منڈی کے زیراثر لوہے کی فی ٹن قیمت میں 22 ہزار روپے تک کمی

گیس کی کل قیمت کا 94 فیصد اخراجات ،کیپ ایکس پر ریٹرن پر مشتمل ہوتا ہے‘ ترجمان ایس این جی پی ایل

گیس کی کل قیمت کا 94 فیصد اخراجات ،کیپ ایکس پر ریٹرن پر مشتمل ہوتا ہے‘ ترجمان ایس این جی پی ایل

چین    میں  بین الاقوامی تجارتی  نمائش ،ٹی ڈی اے پی نے   شرکت  کے  خواہش مندوں سے یکم اپریل تک   درخواستیں ..

چین میں بین الاقوامی تجارتی نمائش ،ٹی ڈی اے پی نے شرکت کے خواہش مندوں سے یکم اپریل تک درخواستیں ..

گوشت اورگوشت سے بنی اشیائ کی برآمدات میں سالانہ بنیادوں پراضافہ ریکارڈ

گوشت اورگوشت سے بنی اشیائ کی برآمدات میں سالانہ بنیادوں پراضافہ ریکارڈ

اسلام آباد ، پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس 608 پوائنٹس اضافے کے ساتھ 67156 پرپہنچ گیا

اسلام آباد ، پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس 608 پوائنٹس اضافے کے ساتھ 67156 پرپہنچ گیا