ہواوے ’واچ‘ کی اینڈرائیڈ اوایس اور طاقتور فیچرز کے ساتھ نقاب کشائی

پیر 2 مارچ 2015 19:20

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔2مارچ۔2015ء) ہواوے کا حال ہی میں پہلی’سمارٹ واچ ‘ کی نقاب کشائی کے ذریعے ویئرایبل مصنوعات کی سیریز میں کامیابیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ مکمل طور پرگول ہواوے ’واچ‘ کی خصوصیات میں اینڈرائیڈآپریٹنگ سسٹم، ٹچ حساس ڈسپلے، سکریچ پروف سیفائر کرسٹل لینز، بے داغ فریم شامل ہیں اوریہ ایک بلٹ ان ہرٹ ریٹ (دل کی شرح ماپنے والے) مانیٹر اورموشن سینسرکے ساتھ آتا ہے۔

2 oclockپریس بٹن کی خاصیت کی حامل یہ واچ( گھڑی )صارف کو کنٹرول اورسکون کے علاوہ ایس ایم ایس، ای میل، کیلنڈر، ایپ ،فون کال اورنوٹیفیکیشنز کی بہت بڑی سہولت فراہم کرتی ہے۔سمارٹ فونزکے ساتھ ہم آہنگ ہونے کی بناء ’گھڑی ‘صارفین کی سرگرمی کی سطح کے ریئل ٹائم ٹریکنگ یعنی استعمال شدہ کیلوریز یا طے کردہ فاصلے کے دوران (واکنگ، دوڑ ، بائیکنگ ، کوہ پیمائی ، ہائیکنگ یا سونے ) کیلئے ایک طاقتور پروسیسر، وسیع میموری، بلیوٹوتھ، اور سینسر زسے لیس ہے۔

(جاری ہے)

ایک صحت مند طرز زندگی کو متاثر کرتے ہوئے یہ ایک ہیلتھ ایکوسسٹم بن گئی ہے جو Jawbone یا دیگر طاقتور فٹنس ایپلی کیشنز کے ذریعے صارف کے پراگسس کی نشاندہی کرتی ہے۔ ہواوے کنزیومر بزنس گروپ کے سی ای او رچرڈ یو نے کہا ہے کہ ہم نے سمارٹ واچ کی تخلیق سے صارفین کی ضروریات کا جواب دیا ہے جوبے مثال ڈیزائن کی فیچرزکی حامل ہے۔ یہ ہواوے کی جانب سے ”اس کو ممکن بناؤ“ سے ہماری وابستگی کا بھی عکاس ہے۔

ہواوے واچ ٹیکنالوجی جدید اور پریمیم سمارٹ واچ کا تجربہ فراہم کرتی ہے اور خود کو صارفین کی روزمرہ زندگی کا ایک لازمی حصہ ثابت کیا ہے۔یہ سکریچ مزاحم داغ نہ لگنے والی سٹیل سے بنائی گئی تاج، فریم اور قبضہ کے ساتھ تین دلکش رنگوں اور متعدد ڈیزائن میں دستیاب ہے۔’واچ ‘ ایک مقناطیسی چارجنگ اسٹیشن کے ساتھ آتی ہے جبکہ اس کو فیشن ایبل اورمثالی گھڑیاں بنانے کی توانا تاریخ رکھنے والے ڈیزائنرزنے تخلیق کیا ہے۔اس کا چمکدارڈسپلے اور کنٹراسٹ ریشو پہلی ہی نظرمیں اپنے جادوئی کشش سے صارف کواپنی طرف متوجہ کرلیتاہے ۔

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم،  انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97)   اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم، انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97) اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس  کی بلند ترین سطح پر ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر ..

ملک بھر میں بدھ کوسونے کی قیمت میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ، آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن

ملک بھر میں بدھ کوسونے کی قیمت میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ، آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن

پائیدار ترقی کے لیے ہمیں بوم اور بسٹ سائیکل سے دور جانا ہوگا ، معیشت کو ڈیجیٹلائز اور دستاویزی کرکے مسائل ..

پائیدار ترقی کے لیے ہمیں بوم اور بسٹ سائیکل سے دور جانا ہوگا ، معیشت کو ڈیجیٹلائز اور دستاویزی کرکے مسائل ..

تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کے لیے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال  ضروری ہے، ..

تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کے لیے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال ضروری ہے، ..

زیرگردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ واربنیاد پر2.1 فیصداضافہ ہوا،سٹیٹ بینک

زیرگردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ واربنیاد پر2.1 فیصداضافہ ہوا،سٹیٹ بینک

ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں اہم سنگ میل ہے، مہرکاشف یونس

ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں اہم سنگ میل ہے، مہرکاشف یونس

مشینیری گروپ کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں 30 فیصداضافہ

مشینیری گروپ کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں 30 فیصداضافہ

ملک میں خوردنی تیل کی پیداوارمیں   اضافہ، بناسپتی گھی کی پیداوارمیں کمی واقع

ملک میں خوردنی تیل کی پیداوارمیں اضافہ، بناسپتی گھی کی پیداوارمیں کمی واقع

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتہ کے دوران کمی

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتہ کے دوران کمی

ملک میں تیل وگیس کی پیداوارمیں ہفتہ واربنیادپرکمی ہوئی،رپورٹ

ملک میں تیل وگیس کی پیداوارمیں ہفتہ واربنیادپرکمی ہوئی،رپورٹ

جرمنی میں منعقد  ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت  کے لئے آخری تاریخ 25 اپریل ہے  ، ٹی ڈی اے پی

جرمنی میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت کے لئے آخری تاریخ 25 اپریل ہے ، ٹی ڈی اے پی